Tag Archives: کمی

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

ایل این جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی تقسیمی قیمتوں میں کمی کی گئی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے ایل این …

Read More »

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پاکستان کے بیرونی قرض میں 6.3 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ بلال اظہر کیانی

بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرض میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ بیرونی قرض میں 6.3 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے بیان پر ردعمل …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد رہی جو مئی میں 38 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 19 روپے 46 پیسے فی کلو کی کمی

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) یکم جولائی سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 19 روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں آج رات سے کمی کا امکان

پیٹرول

کراچی (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق آج رات سے پیٹرول قیمت میں تقریباً 2 روپے فی لیٹر کمی کا …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں یکم جولائی سے بڑی کمی کا امکان

پیٹرول

کراچی (پاک صحافت) پیٹرول کی قیمت میں یکم جولائی سے 30 سے 40 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں روس سے تیل آنے کے بعد پیٹرول کے نرخوں میں کمی آئے گی، ابتدائی طور پر پاکستان اور روس کے مابین …

Read More »

عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو کمی

گھی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بناسپتی گھی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بجٹ سے قبل عوام کے لیے وزیراعظم شہباز …

Read More »

پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے گا۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم کے وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے …

Read More »

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی …

Read More »