Tag Archives: سیلاب

آزادی کشمیر کا مقدمہ ہر پاکستانی کا مقدمہ ہے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

مظفر آباد (پاک صحافت) مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آزادی کشمیر کا مقدمہ ہر پاکستانی کا مقدمہ ہے، تکمیل پاکستان کی جدوجہد میں ہر پاکستانی آپ کے شانہ بشانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ نے کشمیری مہاجرین کیمپ کا دورہ …

Read More »

پوری قوم پاک افواج کی لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی خدمت کیلئے قربانی دی ہے، پوری پاکستانی قوم پاک افواج کی لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان …

Read More »

مصیبت میں ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مصیبت میں ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ بلاول بھٹو نے یہ بھی کہا کہ وفاقی حکومت قدرتی آفات کا سامنا کرنے والے ملک بھر کے عوام کی مدد …

Read More »

بڑے چیلنج کا مل کرمقابلہ کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بڑے چیلنج کا مل کرمقابلہ کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ میڈیکل کیمپوں کا جال پھیلایا جائے، غیرمعمولی بارشوں سے وسیع پیمانے پرنقصان ہوا، قیمتی جانوں کے نقصان کے ساتھ انفرا اسٹرکچر بھی تباہ ہوا۔ تفصیلات کے …

Read More »

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات، ہیٹ ویو، خشک سالی کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا کررہے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات، ہیٹ ویو، خشک سالی کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی نے کہا کہ گزشتہ ماہ صوبائی اور وفاقی حکومت کو ریکارڈ بارشوں اور سیلاب …

Read More »

سیلاب متاثرین کی مدد میں کوئی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے، سپریم لیڈر کا ملکی حکام کو پیغام

رہبر انقلاب

تھران {پاک صحافت} رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سیلاب اور اس سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے حکام کے نام ایک اہم پیغام میں تاکید کی ہے کہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جلد از جلد ازالہ کیا جائے اور ضروری اقدامات …

Read More »

وزیرِاعظم کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی ہوگیا ہے، آج انہوں نے ان علاقوں کا خصوصی دورہ کرنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان روانہ ہوئے تھے جہاں انہوں نے سیلاب سے …

Read More »

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری …

Read More »

سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم بلوچستان روانہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے بلوچستان روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف جھل …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان دیگر مصروفیات چھوڑ کر سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر توجہ دیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، بلوچستان کے وزیراعلی دیگر مصروفیات کو چھوڑ کر سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے نقصانات پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ …

Read More »