اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ملائیشیا میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملائیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ملائیشیا میں سیلاب سے ہونے والی تبای کے متعلق تبادلہ خیال …
Read More »پاکستان کو سیلاب کیلئے ملنے والی رقم قرضہ ہے جو واپس بھی کرنا ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب کے لیے ملنے والی رقم قرضہ ہے جو واپس بھی کرنا ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ فنڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی …
Read More »سمندری طوفان ہیلن کے بعد امریکا کی دو اہم ریاستوں میں انتخابات کے انعقاد کا چیلنج
پاک صحافت دی ہل ویب سائٹ نے لکھا: سمندری طوفان ہیلن کے نتائج نے امریکی صدارتی انتخابات میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی دو ریاستوں جارجیا اور جنوبی کیرولینا میں ووٹروں اور انتخابی اہلکاروں کے لیے نئی رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، اس امریکی میڈیا …
Read More »تباہ کن سیلاب سے پاکستان کو اربوں ڈالر نقصان ہوا۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تباہ کن سیلاب سے پاکستان کو اربوں ڈالر نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایس ڈی جی مومنٹ اجلاس کے پینل مباحثے میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بحرانوں، جنگوں اور بموں …
Read More »پی ایچ ایف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مثبت کام کیا، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان ہیومینٹیرین فورم نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کا مثبت کام کیا۔ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان ہیومینٹیرین فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ایف کا کردار واضح ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں …
Read More »بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق صوبائی حکومت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی پوزیشن میں ہے۔ بولان کے علاقوں ڈھاڈر، مچ، بھاگ، سنی، کھٹن،بالا ناڑی میں موسلادھار بارش کے بعد ریلے …
Read More »خیرپور میں سیلابی ریلے سے 100 سے زائد دیہات زیرِ آب آگئے
خیرپور (پاک صحافت) دریائے سندھ میں خیرپور میں قریب سیلابی ریلے سے 100 سے زائد دیہات زیرِ آب آ گئے جبکہ کچے کے علاقے میں نوجوان سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سیلابی ریلوں کے باعث بندوں پر دباؤ بڑھ گیا اور مزید کئی بندوں میں …
Read More »وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بارش زدہ اضلاع کے دورے پر روانہ
(پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بارش زدہ اضلاع کے دورے کے دوران ٹھٹہ پہنچ گئے۔ مراد علی شاہ کے ہمراہ صوبائی وزراء ناصر شاہ، سعید غنی اور رکنِ اسمبلی مکیش چاؤلہ بھی موجود تھے۔ روانگی کے دوران اُنہوں نے کراچی میں گھگھر پھاٹک کے قریب سڑک پر …
Read More »ایف سی بلوچستان کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں
کوئٹہ (پاک صحافت) ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع ڈیرہ بگٹی، صحبت پور، سوئی، ڈیرہ اللہ یار اور نواحی علاقوں میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیلاب نے مقامی …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ختم، اہم معاملات زیر غور آئے
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ختم ہوگئی ہے، ملاقات کے دوران اتحادی امور، حکومتی معاشی پالیسیوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان پنجاب میں تحریری معاہدے پر عملدرآمد کے متعلق بھی بات چیت …
Read More »