Tag Archives: ریلیف

سیلاب متاثرین کے اگلے 3 ماہ تک کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان

بجلی

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے اگلے تین ماہ تک بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وزیراعظم کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

آرمی چیف آج پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورہ جات جاری ہیں جبکہ آج وہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف …

Read More »

حکومت کی جانب سے عوام کو بڑی سطح پر ریلیف دینے کا اعلان

حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کی جانب سے پاکستانی عوام کو بڑی سطح پر ریلیف دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو توانائی کے شعبے میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بیرون ملک سے مہنگا …

Read More »

متاثرینِ سیلاب کیلئے امداد کے اعلان پر امریکی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لیے امداد کے اعلان پر امریکی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں …

Read More »

حالیہ سیلاب کے باعث 10 لاکھ گھر متاثر ہوئے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں 10 لاکھ گھر متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق سیلاب سے …

Read More »

سندھ میں سیلاب سے 15 لاکھ گھر گرگئے، تعمیر کیلئے 450 بلین روپے درکار ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلاب سے 15 لاکھ گھر گرگئے، تعمیر کے لئے 450 بلین روپے درکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچے کا علاقہ ڈوبنے سے ہزاروں خاندان بے گھر …

Read More »

سیلاب زدگان کیلئے ملنے والی امداد پر وزیراعظم کا چین اور ترکی سے اظہار تشکر

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدگان کے لئے ملنے والی امداد پر چین اور ترکی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پوری قوم کا متحد ہونا ضروری ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد، ریلیف اور بحالی کے لئے پوری قوم کا متحد ہونا ضروری ہے، جس کے بغیر بحران پہ قابو پانا مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہائوس میں اتحادی جماعتوں کی قیادت …

Read More »

ترکی کی پارلیمنٹ اور عوام نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ترکی کی پارلیمنٹ اور عوام نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مثالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ سینٹوپ کا اسپیکر قومی اسمبلی راجہ …

Read More »

وہ سیاست کسی کام کی نہیں جو عوام کے کام نہ آئے۔ مریم نواز

مریم نواز

تونسہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ سیاست کسی کام کی نہیں جو عوام کے کام نہ آئے، سیلاب زدگان کی بحالی کی کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز پنجاب کے علاقے تونسہ …

Read More »