Tag Archives: ریلیف

بانی پی ٹی آئی کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہا، سینیٹر فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہے۔  پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کیلئے نمبر بھی پورے اور نمبری …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں ہی ترقی کرتا ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے ذہن میں اکثر یہ سوال آتے ہیں کہ کیا وجہ ہے جب یہ ملک ترقی کرتا ہے تو وہ مسلم لیگ ن کا دور ہوتا ہے۔ جب غریب کی مستحق کی داد رسی ہوتی ہے تو وہ مسلم لیگ …

Read More »

جوڈیشل ایکٹوازم سے سب سے زیادہ متاثر پیپلز پارٹی ہوئی، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جوڈیشل ایکٹیوازم سے سب سے زیادہ متاثر پیپلز پارٹی ہوئی۔ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میثاقِ جمہوریت سے اٹھارہویں ترمیم وجود میں آئی، آصف علی زرداری نے سارے اختیارات پارلیمنٹ …

Read More »

کسی کو بغیر مانگے ریلیف کیسے دیا جاسکتا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کسی کو بغیر مانگے ریلیف کیسے دیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار کو 3 دن میں کسی جماعت میں شامل ہونا ہوتا ہے، پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل …

Read More »

میں نہیں سمجھتی کہ بانیٔ پی ٹی آئی پنجاب میں مقبول ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگ عقل مند ہیں، پرفارمنس پر توجہ دیتے ہیں، میں نہیں سمجھتی کہ بانیٔ پی ٹی آئی پنجاب میں مقبول ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ …

Read More »

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا۔ وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا دوست ممالک نے آئی ایم ایف کو پاکستان کا قرض رول اوور کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آئی …

Read More »

بجلی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت، اس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا، اویس لغاری

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت ہے جس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی …

Read More »

دھمکیاں کام نہ کریں تو یہ پاؤں پکڑتے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کی دھمکیاں کام نہ کریں تو یہ پاؤں پکڑتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نیب قوانین میں حکومتی ترامیم کو چیلنج کیا …

Read More »

بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ، حکومت نے آئی ایم ایف کو پلان دے دیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کےمنصوبے سے متعلق حکومت نے آئی ایم ایف کوپلان دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کو آئی ایم ایف کی طرف سے گرین سگنل کا انتظار ہے، منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا …

Read More »

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم میں 15 لاکھ قرض پر قسط 14 ہزار رکھی ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات برائے پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف مضبوط آپریشن ہو گا، کچے کے ڈاکو تو اب منتوں ترلوں پر آ گئے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے پر باقی صوبائی حکومتوں کی …

Read More »