Tag Archives: ریلیف

وزیراعظم نے دو سو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہم …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ریلیف کے تحت 24 گھنٹے میں صارفین کے بلز کو کم کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو حکم دیا ہے کہ ریلیف کے تحت چوبیس گھنٹوں میں بجلی کے بل کم کرکے صارفین کو دئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی صارفین کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس …

Read More »

سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کرے گی اور کسی صورت انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ کے تمام ضلعی ڈپٹی کمشنرز کے پاس فنڈز دستیاب ہیں جس …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے 903 افراد جاں، 1293 زخمی، اعداد و شمار جاری

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کے اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں جن کے مطابق اب تک 903 افراد جاں، 1293 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی، وزرا، مشیر اور معاونین اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی، صوبائی وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی فنڈ میں اپنی ایک ماہ کی تنخواہیں جمع کروائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گریڈ 17 سے اوپر کے تمام سرکاری …

Read More »

اتحادی حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کررہی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ عوام کو پوری طرح ریلیف ملے اور مسائل سے چھٹکارا حاصل ہو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے فوری انسانی اور امدادی کوششوں کی ضرورت ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے فوری انسانی اور امدادی کوششوں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے این ڈی ایم اے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے صوبے بھر میں ریلیف آپریشن اور بحالی کیلئے اہم فیصلے

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور ریلیف آپریشن کو مزید تیز کرنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں ریلیف آپریشن اور بحالی کے متعلق ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ بلدیات کو …

Read More »

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری

سیلاب پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے پاک فوج کی جانب سے وسیع پیمانے پر امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی دستے سندھ میں حیدر …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہوگئی

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) گزشتہ کئی دنوں سے ملک بھر بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کا سلسلہ جاری ہے جس نے کئی علاقوں میں تباہی مچائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف واقعات میں …

Read More »