Tag Archives: حکومت

اسمبلیاں مدت پوری کر کے تحلیل ہوں گی اور نگراں سیٹ اپ آئے گا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  اسمبلیاں مدت پوری کر کے تحلیل ہوں گی اور نگراں سیٹ اپ آئے گا، نگراں سیٹ اپ کے تحت الیکشن ایک ہی روز اور آئین کے مطابق ہوں گے۔ ن لیگ کا دو ٹوک اور واضح مؤقف …

Read More »

9 مئی کا واقعہ تشدد اور انتشار کیلئے کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ تشدد اور انتشار کے لیے کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جھوٹ اور فریب کی سیاست زیادہ دیر نہیں چلتی۔ …

Read More »

انتخابات میں پیپلزپارٹی پورے ملک سے کامیابی حاصل کرے گی۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی پورے ملک سے کامیابی حاصل کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ انہوں نے اپنی قائدانہ صلاحیت سے …

Read More »

ماضی کو خیرباد کہہ کر پاکستان کو کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی کو خیرباد کہہ کر پاکستان کو کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں گرین پاکستان انیشیٹو فوڈ سیکیورٹی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی ادویات کسان …

Read More »

ایم ایل ون منصوبہ ریلوے کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون منصوبہ ریلوے کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ریلوے کے مختلف امور کا …

Read More »

پیپلزپارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشتگردی سے ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشت گردی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ایسا محکمہ نہیں جس میں سندھ حکومت بہترین کام نہ کر …

Read More »

پی پی پی کا مؤقف ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں اور نتیجہ عوام کے سامنے آئے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ پی پی پی کا مؤقف ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں اور نتیجہ عوام کے سامنے آئے۔ انہو ں نے یہ بھی کہا کہ عام انتخابات کے ساتھ ساتھ جھاڑو بھی پھرے …

Read More »

الیکشن ملتوی یا تاخیر سے کرانے کا کوئی امکان نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

نوشہرہ (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ الیکشن ملتوی یا تاخیر سے کرانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور بلاول …

Read More »

آئینی مدت کے بعد حکومت سے علیحدہ ہوں گے اور نگران حکومت بنے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد حکومت سے علیحدہ ہوں گے اور نگران حکومت بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن قبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی مستقبل سیاسی استحکام …

Read More »

جلد نوازشریف واپس آکر الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

وزیر آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جلد میاں نواز شریف واپس آ کر الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 12 اگست وفاقی حکومت کا آخری دن ہے اس کے بعد الیکشن کا بگل …

Read More »