Tag Archives: حکومت

آڈیو لیکس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا اب قوم کے سامنے عمرانی فتنہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب …

Read More »

جلد عمران اور دیگر پر کرپشن کے کیسز بنیں گے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ جلد عمران اور ان کے ارد گرد موجود افراد پر کرپشن کے کیسز بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان مخبوط الحواس شخص ہے، توشہ خانہ کے …

Read More »

چار آرمی چیف نوازشریف نے مقرر کیے، پانچواں شہبازشریف مقرر کرے گا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چار آرمی چیف نواز شریف نے مقرر کیے تھے، پانچواں نواز شریف کا بھائی شہبازشریف مقرر کرنے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصٖف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

گزشتہ حکومت کے بروقت فیصلے نہ کرنے کا خمیازہ پورا ملک بھگت رہا ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت کے بروقت فیصلے نہ کرنے کا خمیازہ آج پورا ملک بھگت رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران حکومت نے کورونا کے دوران عالمی منڈی میں سستی گیس کا فائدہ نہیں …

Read More »

اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن بہت جلد ان مشکلات پر قابو پایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے وطن واپس آنے اور …

Read More »

چوبیس گھنٹے میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مسائل میں شامل روپے …

Read More »

آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنارہے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آڈیو لیک سکیورٹی کی خامی اور بڑا سوالیہ نشان ہے، کمیٹی بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تو کیا ہم سے مشورہ …

Read More »

انصار اللہ: یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے امریکی حکام کے الفاظ باطل ہیں

وزیر اعظم

پاک صحافت یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر اعظم کے دفاعی اور سیکورٹی امور کے نائب نے امریکی حکام کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کی کوششوں کے بارے میں کہا ہے کہ اگر محاصرہ نہ ٹوٹا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا نہ کی گئیں تو ان …

Read More »

حکومت سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کیلئے پرعزم ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے پرعزم ہے۔ جس کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسٹیک ہولڈرز سے تعلق رکھنے والے شرکاء …

Read More »

سندھ حکومت کی کاوشوں سے دنیا کی بہترین کرکٹ ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی بہترین کرکٹ ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں یہ سب سندھ حکومت کی کاوشوں سے ممکن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹر کراچی مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں اسپورٹس اور سیاست …

Read More »