Tag Archives: حکومت

پاکستان کے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات

ایف اے ٹی ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیٹف کی تمام شرائط مکمل کرچکا ہے جس کے بعد پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایف اے ٹی ایف معیارات پر عملدرآمد کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ رواں ماہ 17 …

Read More »

آئندہ دنوں میں ڈالر کو 200 روپے سے کم پر لے آئیں گے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں ڈالر کو 200 روپے سے کم پر لے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر عالمی سطح پر …

Read More »

تحریک انصاف نے ہماری معیشت کیساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی تھا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے ہماری معیشت کے ساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے …

Read More »

قومی مفادات سے کھیلنے والوں کو سخت جواب دینا پڑے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قومی مفادات سے کھیلنے والوں کو قانون کو جواب دینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اداروں کو بدنام کرکے …

Read More »

سیلاب زدگان کی مدد پر ہم چینی حکومت کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ہم چینی حکومت کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی دوست پاکستان …

Read More »

آڈیو لیک نے عمران خان کا بیرونی سازش کا پورا کھیل بے نقاب کردیا ہے۔ وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آڈیو لیک نے عمران خان کا بیرونی سازش کا پورا کھیل بے نقاب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کی خاطر عوام …

Read More »

جب قانون حرکت میں آیا تو عمران خان گرفت میں ہوں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جب قانون حرکت میں آیا تو عمران خان گرفت میں ہوں گے، قانون سے طاقتور کوئی نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

امدادی سرگرمیاں تمام متاثرین کی بحالی تک جاری رہیں گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیاں تمام متاثرین کی بحالی تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 43 …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے ہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

سانگھڑ (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے اپنے آبائی حلقے سانگھڑ کے سیلاب متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر کو متعلقہ افسران نے ضلع …

Read More »

کراچی کے ساتوں اضلاع میں سڑکوں کی بحالی کا کام ہورہا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساتوں اضلاع میں سڑکوں کی بحالی کا کام ہورہا ہے، جو بہت جلد مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیہ عظمیٰ اور سندھ حکومت کے …

Read More »