Tag Archives: حکومت

حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی ازسر نو تعمیر کرے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ سیلاب متاثرین کے گھروں کی ازسر نو تعمیر میں انکی مدد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ مون سون کی شدید بارشوں نے ملک کی حالیہ تاریخ میں سب سے زیادہ سنگین …

Read More »

پرتشدد احتجاج کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج کو پورا سپورٹ کریں گے لیکن پرتشدد احتجاج کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر احتجاج کرنے …

Read More »

عمران خان نے قوم کی کشتی کو ڈبو دیا جس کو ہم اوپر لارہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی نااہلی اور نالائقی سے قوم کی کشتی کو ڈبو دیا تھا جس کو ہم اوپر لارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے کاوشیں جاری رکھے گی۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے اپنی انتھک کاوشیں جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید بے نظیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ کر …

Read More »

اسرائیل کا ہدف قدس کے اسلامی تشخص کو تباہ کرنا ہے۔ حماس

حماس

بیت المقدس (پاک صحافت) حماس کے ایک اہم رکن کا کہنا ہے کہ غاصبانہ قبضے کا مقصد شہر قدس اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور جرائم کا ارتکاب کرکے فلسطین میں اصل اسلامی تشخص کو تباہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے اہم رہنما محمود الزھار نے ذرائع …

Read More »

بائیڈن حکومت کے دوران امریکیوں کی آمدنی میں 4 ہزار ڈالر سے زیادہ کی کمی

امریکہ

واشنگٹن (پاک صحافت) ہیریٹیج تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کے دوران امریکیوں کی آمدنی میں 4 ہزار ڈالر سے زیادہ کی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دائیں بازو کے تھنک ٹینک ہیریٹیج فاؤنڈیشن نے ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کے دوران …

Read More »

وزیراعظم کی ملالہ یوسفزئی سے نیویارک میں ملاقات

شہبازشریف ملالہ

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملالہ کی ہمت اور لگن کو سراہتے ہوئے تعلیم، صنفی مساوات اور پاکستان میں مرد اور …

Read More »

اس وقت ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نمٹنے کے لئے اس وقت ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف …

Read More »

نیب کیجانب سے بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع

بی آر ٹی

پشاور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے میگا پروجیکٹ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے خیبر پختونخوا حکومت سے بی آر ٹی پشاور منصوبے کا ریکارڈ مانگ لیا …

Read More »

حکومت کا دھیان اس وقت سیاست پر نہیں سیلاب متاثرین پر ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کا دھیان اس وقت سیاست پر نہیں بلکہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور ان کو ریلیف فراہم کرنے پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »