Tag Archives: گندم

عالمی بینک: افغانستان سمیت سات ممالک کو خوراک اور قرضوں کے بحران کا سامنا ہے

بینک جھانی

پاک صحافت عالمی بینک نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ افغانستان سمیت دنیا کے سات ممالک کو خوراک اور قرضوں کے بحران کا سامنا ہے۔ طلوع نیوز سے پاک صحافت کے مطابق، ورلڈ بینک کی رپورٹ ہے کہ یہ بحران عالمی سطح پر تباہ کن اثرات …

Read More »

سابق نااہل حکومت نے پاکستان کو غذائی بحران کا شکار کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق نااہل و نالائق حکومت نے پاکستان جیسے زرعی ملک کو غذائی بحران کا شکار کیا، قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں گندم کے موجودہ ذخائر، …

Read More »

عمران حکومت تاریخی ٹریڈ خسارہ چھوڑ کرگئے ہیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران حکومت تاریخی ٹریڈ خسارہ چھوڑ کرگئے ہیں، ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہورہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے جو بارودی سرنگیں بچھائی تھیں اس کے باوجود معیشت استحکام کی طرف لے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پابندیاں ہٹنے پر اناج کی برآمدات بڑھائیں گے: روس

ماریا

ماسکو {پاک صحافت} روس کا کہنا ہے کہ اگر مغرب کی طرف سے اس پر عائد پابندیاں اٹھا لی گئیں تو پوری دنیا کو اناج کی برآمد شروع ہو جائے گی۔ روس اور یوکرین دنیا میں غذائی اجناس کی برآمد میں سب سے آگے ہیں۔ 24 فروری کو یوکرین پر …

Read More »

حکومت کاشتکاروں کی فلاح بہبود کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش بحران اور مسائل کے باوجود حکومت کاشتکاروں کی فلاح بہبود کے لیے بھرپور اور ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ زراعت کو ملک کی معیشت میں بنیادی حیثیت …

Read More »

پاکستان مشکل حالات میں ملاہے، بہتر حالات میں چھوڑ کر جائیں گے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان انتہائی مشکل اور سخت حالات میں ملا ہے، ان شاءاللہ ہم مسلسل محنت اور جدوجہد کے ذریعے ملک کو بہتر حالات میں چھوڑ کر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بزنس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

کیا بھارت چاول کے ایکسپورٹ پر پابندی لگا رہا ہے؟

چاول

نئی دہلی (پاک صحافت) ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت اگلے قدم پر چاول کے ایکسپورٹ کو محدود کر سکتا ہے۔ چاول، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چاول، گندم اور چینی کی برآمدات کو محدود کرنے کے بعد، ہندوستانی غذائی تحفظ کا اگلا ہدف ہو سکتا ہے، ایک ایسا …

Read More »

بھارت: ضرورت مند ممالک کو گندم برآمد کی جائے گی

پیوش گویل

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستان کے وزیر تجارت اور صنعت پیوش گوئل نے کہا کہ ان کا ملک اب بھی دوست اور ضرورت مند ممالک کو گندم کی برآمدات کی اجازت دے گا، لیکن نجی شعبے کی برآمدات پر پابندی نہیں ہٹائے گا۔ “ہندوستان کی گندم کی برآمدات عالمی تجارت …

Read More »

عمران خان اب تو بھنگڑے ڈال رہے ہیں لیکن وہ بھول رہے ہیں کہ سب بگاڑ کر گئے ہیں، وزیرخزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  سابقہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آخری وقت میں حکومت بچانے کے لئے تیل عمران نے سستا کیا، عمران خان اب تو بھنگڑے ڈال رہے ہیں لیکن وہ بھول رہے ہیں کہ سب بگاڑ کر گئے …

Read More »

وفاقی حکومت کسانوں کا معاشی قتل بند کرے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی ناکام زرعی پالیسی کے ذریعے کسانوں اور کاشتکاروں کا معاشی قتل عام کررہی ہے، جسے اب بند ہوجانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران حکومت ٹیکسز کا بوجھ ڈال کر …

Read More »