Tag Archives: گندم

حکومتی نااہلیوں کی سزا عوام بھگت رہے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں جبکہ حکومت مختلف بہانوں سے عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

ملک بھر میں مہنگائی رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی وجہ سے اس وقت ملک بھر میں مہنگائی رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر ماہانہ …

Read More »

وفاقی حکومت نے گندم درآمد کے ذریعے اربوں روپے کی کرپشن کی۔ مریم اورنگزیب کا انکشاف

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں وفاقی حکومت نے گندم درآمد کے ذریعے اربوں روپے کی کرپشن کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگی …

Read More »

ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیا کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیا کو پی ٹی آئی حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ چینی کے بعد اب گندم بحران پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے سوشل میڈیا کی …

Read More »

حکومتی ناقص کارکردگی کے باعث ملک میں صرف 20 دن کے لئے گندم کا ذخیرہ رہ گیا، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےوفاقی حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے عوام کو خبردار کردیا، بلاول بھٹوزرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے آج ملک میں صرف دو سے ڈھائی ہفتوں …

Read More »

وفاقی وزیر کیجانب سے حکومتی ناکامی کا اعتراف

غلام سرور خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر نے اپنی ہی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ تین سال میں عوام کے لئے کچھ نہیں کیا ہے۔ وفاقی کابینہ میں صرف تاجروں اور بزنس مینز کی بات سنی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا …

Read More »

وفاق اور پنجاب کے فیصلے سندھ حکومت کے لیے مسائل پیدا کریں گے، وزیر زراعت سندھ

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے پنجاب حکومت  پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے فیصلے سندھ حکومت کے لئے مسائل پیدا کریں گے،  خیال رہے کہ سندھ حکومت کو پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں گندم کی قیمت مقرر کرنے سے …

Read More »