Tag Archives: گندم

وزیراعظم کیجانب سے آٹے کی مصنوعی قلت کرکے مہنگائی کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ آٹے کی مصنوعی قلت کرکے مہنگائی کرنے والوں کو کڑی سزا دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت و ذخیرہ اندوزی پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم …

Read More »

ملک کو مشکل حالات سے نکالنا پیپلزپارٹی کا ورثہ ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیشہ ملک کو مشکل حالات سے نکالنا پیپلز پارٹی کا ورثہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو کبھی حکومتیں نہیں ملیں، ہمیں ذمہ داریاں ملتی ہے، پی …

Read More »

روس سے منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

گندم

کراچی (پاک صحافت) روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت فوڈ سکیورٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے حکومتی سطح پر منگوائی گئی گندم کے 2 بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ حکومتی سطح پر روس …

Read More »

امریکی فوجیوں کی طرف سے شامی وسائل کی مسلسل چوری

چوری

پاک صحافت امریکی افواج نے شامی عوام کے وسائل کی چوری کے تسلسل میں اس ملک کا چوری شدہ تیل اور گندم لے جانے والے ایک قافلے کو عراق منتقل کر دیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، شام کے شہر حسقہ کے نواحی علاقے میں مقامی ذرائع نے اعلان کیا …

Read More »

انشاءاللہ پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انشاءاللہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق دار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خواب عمران خان کے ساتھ قبر …

Read More »

وفاقی کابینہ نے روس سے گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے روس سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ روس سے …

Read More »

سیلاب پر کوئی سیاست نہیں، متاثرین کیلئے سب کام کررہے ہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب پر کوئی سیاست نہیں، متاثرین کے لیے ہم سب کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈی نیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) میں جائزہ اجلاس ہوا، جس میں …

Read More »

برطانیہ ہمارا تیل اور گیس لوٹ رہا ہے: لیبیا کے رکن پارلیمنٹ

جہاز

پاک صحافت حمد البندق نے کہا ہے کہ برطانیہ ہماری گیس اور ہمارا تیل چھین رہا ہے۔ لیبیا کے رکن پارلیمنٹ کے مطابق طرابلس میں برطانوی جنگی جہاز کی موجودگی ہمارے تیل اور گیس کو لوٹنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو ویسے بھی اس وقت تیل اور گیس …

Read More »

سیلاب متاثرین کی جتنی مدد کرسکتے ہیں ضرور کریں۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس وقت جو جتنی سیلاب متاثرین کی مدد کرسکتا ہے ضرور کرے، اس مشکل وقت میں سب نے مل کر کام کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈالر جلد نیچے آئے گا …

Read More »

عالمی بینک: افغانستان سمیت سات ممالک کو خوراک اور قرضوں کے بحران کا سامنا ہے

بینک جھانی

پاک صحافت عالمی بینک نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ افغانستان سمیت دنیا کے سات ممالک کو خوراک اور قرضوں کے بحران کا سامنا ہے۔ طلوع نیوز سے پاک صحافت کے مطابق، ورلڈ بینک کی رپورٹ ہے کہ یہ بحران عالمی سطح پر تباہ کن اثرات …

Read More »