Tag Archives: گندم

آخر کار بھارت اور پاکستان نے افغانستان کو گندم بھیجنے کے معاملے پر اتفاق کر لیا

ہند و پاک

پاک صحافت پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں افغانستان کو گندم بھیجنے کے معاملے پر اتفاق ہو گیا ہے اور بھارت 22 فروری سے پاکستان کے راستے افغانستان کو گندم بھیجنا شروع کر دے گا۔ خبر رساں ایجنسی آوا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے …

Read More »

آل پاکستان کسان اتحاد کیجانب سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

کسان اتحاد

لاہور (پاک صحافت) آل پاکستان کسان اتحاد نے پی ٹی آئی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں اور اقدامات کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکھر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

چکی مالکان نے آٹا فی کلو 10 روپے مہنگا کردیا

آٹا

لاہور (پاک صحافت) چکی مالکان نے اپنی طرف سے آٹے کی قیمت میں دس روپے فی کلو کے حساب اضافہ کردیا ہے جبکہ گندم کی قیمت بھی بڑھا دی ہے۔ جس کے بعد عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی …

Read More »

پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت میں آئی ہے تب سے ملک میں ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ حکومت خود مصنوعی قلت پیدا کررہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسان بلاول …

Read More »

گورنر راج کسی کی خواہش پر نہیں لگتا بلکہ اس کیلئے آئینی تقاضے پورے کرنے ہوتے ہیں۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ گورنر راج کسی کی خواہش پر نہیں لگتا بلکہ اس کے لئے بہت سارے قانونی تقاضے پورے کرنے پڑتے ہیں۔ تبدیلی کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے آتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے …

Read More »

احتساب کرنے والی بلی چینی اور گندم چوری کرنے والے چوہوں کی سہولت کار ہے۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ احتساب کے نام پر عوام کو بے وقوف بنانے والی بلی چینی اور گندم چوری کرنے والے چوہوں کے لئے سہولت کاری کا کردار ادا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سندھ …

Read More »

چابہار بندرگاہ پر امریکی پابندیوں کا اطلاق نہیں ہوتا: جے شنکر

تجارت

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار بندرگاہ تجارتی راہداری کے لیے بہترین جگہ ہے۔ ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایران کی چابہار بندرگاہ کو علاقائی تجارت کا ٹرانزٹ مرکز قرار دیا ہے۔ سبرامنیم جے شنکر نے چابہار بندرگاہ کی توسیع کے …

Read More »

یہ بین الاقوامی گٹھ جوڑ کرنے والوں کی حکومت ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کرپٹ ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگوں کی جیبوں پر ڈاکے ڈال رہے ہیں۔یہ بین الاقوامی گٹھ جوڑ کرنے والوں کی حکومت ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران کو …

Read More »

حکومتی نااہلیوں کی سزا عوام بھگت رہے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں جبکہ حکومت مختلف بہانوں سے عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

ملک بھر میں مہنگائی رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی وجہ سے اس وقت ملک بھر میں مہنگائی رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر ماہانہ …

Read More »