Tag Archives: گندم

ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے، وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ کے ساتھ عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ذمے داری کے بغیر دنیا کا کوئی …

Read More »

پاکستان کا بھارت اور اسرائیل کے خلاف بڑا اقدام

پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے عالمی تجارتی کمپنیوں پر شرط عائد کی گئی ہے کہ وہ بھارت اور اسرائیل سے گندم درآمد نہیں کریں گی۔ اس کے علاوہ بین الاقوامی …

Read More »

زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

ملتان (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی کا 8 سے 9 فیصد زراعت سے …

Read More »

پورٹ قاسم پر روسی گندم کے دو جہاز پہنچ گئے

جہاز

کراچی (پاک صحافت) پورٹ قاسم پر روسی گندم کے دو جہاز پہنچ گئے ہیں جس کے بعد ملک میں آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی گندم کے دو جہاز پورٹ قاسم آؤٹر چینل پر پہنچ گئے ہیں، یہ جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔ روسی گندم …

Read More »

چینی، کھاد، گندم کی اسمگلنگ پر آئی بی کی رپورٹ میں انکشافات

اسلام آباد (پاک صحافت) انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے کرنسی اور آئل کے بعد چینی، کھاد اور گندم کی اسمگلنگ کی رپورٹ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی، کھاد اور گندم کی پاکستان سے اسمگلنگ کے بارے میں تفصیلات …

Read More »

روسی گندم کراچی پہنچنے پر آٹے کی قیمت میں 15 سے 20 روپے کمی آنے کا امکان

گندم

کراچی (پاک صحافت) روسی گندم منگوانے والے امپورٹرز کا کہنا ہے کہ جیسے ہی گندم کراچی پہنچے گی تو ریٹ میں 15 سے 20 روپے فی کلو کمی آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے گندم منگوانے والے امپورٹرز نے کہا ہے کہ روسی گندم جیسے ہی ملک میں …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں ملوث کسی بھی فرد کو نہ چھوڑا جائے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں ملوث کسی بھی فرد کو نہ چھوڑا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت گندم، یوریا اور چینی کی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کاگندم کی ریکارڈ پیداوار پر اظہار تشکر

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوار پر اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس سال گندم کی پیداوار گزشتہ 10برس کی نسبت سب سے زیادہ ہوئی ہے،کسانوں کو معیاری بیج اور …

Read More »

وزیر داخلہ کی بین الصوبائی نقل و حمل پر نظر رکھنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے بین الصوبائی نقل و حمل پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی صدارت گندم، چینی، کھاد اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ …

Read More »

وزیراعظم کا گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے سے متعلق بڑا قدم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان حکومت کی مالی مشکلات دور کرنے سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان حکومت کی مدد کی درخواست منظور کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جی بی کیلئے 2.50 بلین روپے …

Read More »