Tag Archives: کاروبار

ہمیں امداد کے بجائے کاروبار کے مواقع دیکھنے ہوں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں امداد کے بجائے کاروبار کے مواقع دیکھنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے لاہور میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی طور پر اپنی مثال آپ ہے۔ پاکستان ایک …

Read More »

نوجوانوں کا مستقبل سنوارنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں اور ان کا مستقبل سنوارنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیح ہے، آئی ٹی، زراعت اور صنعت میں کاروبار کے آغاز سے نوجوانوں کو پاکستان کی ترقی کا معمار بنانا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سندھ حکومت  کی جانب سے کینجھر جھیل پر عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانبس ے کنجھر جھیل پر عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ حکومت کینجھر جھیل کو پرکشش سیاحتی …

Read More »

کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک میں کاروبار اورسرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد سے ملاقات میں …

Read More »

نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے وفد نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق تجاویز کے …

Read More »

ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہ ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، ایران سے کم لاگت بجلی کی درآمد سے بلوچستان میں ترقی و خوشحالی آئے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی میں مزید …

Read More »

معروف گلوکار اور اداکار عاصم اظہر ایک بار پھر اسکرین پر نظر آنے کو تیار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میوزک اندسٹری کے معروف گلوکار اور اداکار عاصم اظہر ایک بار پھر اسکرین پر نظر آنے کو تیار ہیں، رواں سال رمضان میں ڈرامہ سیریل ’فیملی بزنس‘ سے ویب سیریز میں جلوے بکھیریں گے۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر …

Read More »

ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک مں  ہجاونی کتعظ  پدنا کی جارہی ہے۔ …

Read More »

جاپان کیجانب سے چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز

چاند

(پاک صحافت) جاپان کی ایک کمپنی نے پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی ایک کمپنی کی جانب سے نومبر کے آخر میں ایک خلائی مشن بھیجا جارہا ہے جو 3 ماہ بعد چاند پر لینڈ کرے گا۔ آئی …

Read More »

پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے باعث بچ گیا۔ وزیرمملکت خزانہ

عائشہ غوث پاشا

لاہور (پاک صحافت) وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے باعث دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے لاہور چیمبر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک مشکل …

Read More »