Tag Archives: کاروبار

نوازشریف معیشت کی بحالی، تعمیر اور ترقی کے دور کا نام ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف معیشت کی بحالی، تعمیر اور ترقی کے دور کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز سے ایف پی سی سی آئی کے نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

نوجوانوں کا مستقبل ہمیشہ نواز شریف نے سنوارا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کا مستقبل ہمیشہ نواز شریف نے سنوارا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو پڑھانا اور ہنر مند بنانا ہے، یہ صرف ہم کر سکتے …

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے کا ہو گیا

ڈالر

کراچی (پاک صحافت) امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی آ رہی ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر …

Read More »

ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ  بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کام ہورہا ہے، سول ادارے اپنی کارکردگی مزید بہتر کریں، ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر 1.12 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا

ڈالر

کراچی (پاک صحافت) آج انٹر بینک میں ڈالر 1.12 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوا ہے۔ خیال رہے کہ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں روز …

Read More »

نگراں وزیراعظم کا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی ویزا اسکیم کا اعلان

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی ویزا اسکیم کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آج سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا 5واں اجلاس ہوا، اجلاس میں نئی ویزا رجیم سے متعلق اہم فیصلے لیے …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے

شہباز شریف

ملتان (پاک صحافت) وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف 1 روزہ دورے پر وفاقی دار الحکومت اسلام اباد سے ملتان پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے ملتان ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم ملتان میں علاج معالجے کی بین الاقوامی سہولتوں سے …

Read More »

شاہ رخ خان بہترین شخصیت کے مالک ہیں لیکن نہ تو وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار، ماہ نور بلوچ

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان بہترین شخصیت کے مالک ہیں لیکن نہ تو وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ اداکاری کے بارے میں نہیں جانتے، میری یہ رائے غلط بھی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، وزیرِ اعظم کی قوم اور کاروباری برادری کو مبارک باد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قوم اور کاروباری برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے معاشی ترقی کا سفر جہاں چھوڑا تھا وہیں سے دوبارہ آغاز ہو رہا ہے، الحمد لِلّٰہ …

Read More »

پابندیاں لگانا دراصل حملہ کرنے کے مترادف ہے

حماس کے لیڈر

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سکریٹری نے پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے تقریباً 25 ممالک کے خلاف یکطرفہ غیر قانونی پابندیاں عائد کی ہیں۔ ایران کی عدلیہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سکریٹری کاظم غریب …

Read More »