Tag Archives: کاروبار

جوبائیڈن کی اپنے بیٹے کے کاروباری معاملات میں رازداری پر گرما گرم بحث

جوبائیڈن

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن کی اپنے بیٹے کے کاروباری معاملات کے بارے میں رازداری  اور انتخابات میں اثرانداز ہونا اس وقت ایک گرما گرم بحث ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنٹر جوبائیڈن کے کاروباری لین دین کا معاملہ اور اس کے لیپ ٹاپ کی معلومات کا جائزہ ابھی بھی …

Read More »

سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری

مارکیٹیں

کراچی (پاک صحافت) توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے بھر کے تمام کاروباری مراکز، شاپنگ مال رات 9 …

Read More »

معاشی فیصلہ سازی میں کاروباری برادری کے ان پٹ کو شامل کرنا ضروری ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی فیصلہ سازی میں کاروباری برادری کے ان پٹ کو شامل کرنا ضروری ہے۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ آج  پری بجٹ بزنس کانفرنس معیشت پر قومی مکالمے کا حصہ ہے جس دوران کاروباری برادری اور تجارت سے …

Read More »

عمران خان کو گھر جانے سے کوئی نہیں بچا سکتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو گھر جانے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب سیاسی مخالفین اور میڈیا کا گلا گھونٹنے سے قومیں آگے نہیں بڑھتیں، قیامت خیز مہنگائی اور …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کی خوشحالی، روزگار، کاروبار سب کچھ غائب کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی خوشحالی، روزگار اور کاروبار سمیت سب کچھ غائب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کورونا کی شدت میں بخار کی …

Read More »

واٹس ایپ بزنس صارفین کے لئے نیا زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ  کی جانب سے عام صارفین کے ساتھ ساتھ بزنس صارفین کے لیے بھی مختلف نئے فیچر کی فراہمی پر مسلسل کام جاری ہے۔ واٹس ایپ نے بزنس صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے صارفین اب اشتہارات بھی بنا سکتے …

Read More »

اس وقت ملک میں لوگوں کی جانیں، عزت اور کاروبار محفوظ نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں عام لوگوں کی جانیں، عزت اور کاروبار محفوظ نہیں، پی ٹی آئی حکومت نے تقریروں کے علاوہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پولیس فائرنگ سے …

Read More »

موجودہ حکومت کی نالائقی نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا، رانا تنویر

رانا تنویر

شیخو پورہ  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر پی ٹی آئی حکومت کو نالائق حکومت قرار دیتے ہوئے شدید برس پڑے، رانا تنویر کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی نالائقی نے ملکی معیشت کو تباہ اور عوام کوشدید …

Read More »

سندھ حکومت کا جمعہ اورہفتہ کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے جمعہ اور ہفتہ کو صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حواے سے وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جمعہ اور ہفتے کو کاروباری حضرات ایس او پیز کے ساتھ …

Read More »