Tag Archives: چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن کیجانب سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے غور کیا گیا اور سندھ حکومت کے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نامناسب ریمارکس دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو کمیشن اور اس …

Read More »

الیکشن کمیشن اپنے آئینی کردار کیلئے کسی کو جوابدہ نہیں۔ ترجمان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے آئینی کردار کے لئے کسی کو جوابدہ نہیں، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کے لئے سرگرم عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیکشن کمیشن کے ترجمان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے …

Read More »

خورشید شاہ کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، حلقے کے مسائل پر تبادلہ خیال

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماسید خورشد احمد شاہ نے چیف الیکشن کمشنر سکند راجہ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران حلقے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی چیف الیکشن …

Read More »

صدر عارف علوی کا طریقہ کار درست نہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے صدر عارف علوی کا طریقہ کار درست نہیں، صدر نے احتساب ایکٹ بغیر دستخط واپس بھیج دیا ہے، صدر عارف علوی کے اس اقدام کو اچھی نظر سے دیکھا نہیں جاسکتا۔ تفصیلات …

Read More »

وفاقی وزیر کیخلاف الیکشن کمیشن کیجانب سے کارروائی کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کی جانب سے الزامات لگانے پر وفاقی وزیر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وفاقی وزیراعظم سواتی کے الزامات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے …

Read More »

الیکشن ایکٹ 2020ء بدنیتی پر مبنی اور دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پاس کرایا گیا الیکشن ایکٹ 2020ء بدنیتی پر مبنی اور آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا …

Read More »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کا شیڈول جاری

آزاد کشمیر

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کے لئے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا اور ممبران الیکشن کمیشن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکیس جون …

Read More »

سینیٹ انتخابات، عدالتی فیصلہ، سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

سینیٹ انتخابات، عدالتی فیصلہ، سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

(پاک صحافت) سینیٹ کے انتخابات کا پہلا مرحلہ پیر کو اس وقت مکمل ہو گیا جب 48 ارکان کی میعاد پوری ہونے سے خالی ہونے والی نشستوں کیلئے 170 امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیے تاہم یہ فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے کہ انتخابات خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں …

Read More »