رانا مشہود

نواز شریف نے پاکستان کیلئے بہت قربانیاں دیں، رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پاکستان کیلئے بہت قربانیاں دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان جب بھی ترقی کرنے لگتا ہے تو عمران خان جیسے لوگوں کو متعارف کرایا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے لاہور میں لبرٹی چوک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پہلے بھی ن کا گڑھ تھا، اب بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

واضح رہے کہ لاہور میں لبرٹی چوک پر خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود نے مزید کہا کہ نواز شریف اور اس کے ورکرز کو کس بات کی سزا دی جا رہی ہے؟ نواز شریف ہمیشہ پاکستان کی خوشحالی اور استحکام کیلئے کھڑے ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے