Tag Archives: نوٹیفکیشن

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  بیرسٹر مرتضٰی وہاب اس سے قبل سندھ حکومت کے ترجمان کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے، اس کے علاوہ  وزیر …

Read More »

سندھ کی تمام یونیورسٹیز اکتیس جولائی تک بند رہیں گی۔ کورونا ٹاسک فورس

یونیورسٹیز

کراچی (پاک صحافت) کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ کی تمام یونیورسٹیز کو اکتیس جولائی تک بند رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد …

Read More »

سندھ میں گھروں کے اندر قربانی کرنے پر پابندی عائد

قربانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں میں قربانی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ جانوروں کی قربانی کیلئے کھلے میدان کا انتخاب …

Read More »

آزاد کشمیر الیکشن، فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری

پولنگ انتخابات

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں عام انتخابات 2021 کے دوران فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیے  گئے ہیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پاک آرمی کے کمیشنڈ اور نان کمیشنڈ افسران کو مجسٹریٹ کے …

Read More »

سندھ حکومت نے امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ کردی

امتحانات

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر کے امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز میں کسی بھی غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع  ہوگا، خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی …

Read More »

سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے تحت اٹھارہ جولائی سے یکم اگست تک سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وفاقی نظامت تعلیم (ایف ڈی ای) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے …

Read More »

ن لیگ نے قادرمندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پاکستان پیپلز پارٹی رہنما قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔  خیال رہے کہ کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے قادرخان مندوخیلکامیاب امیدوار قرار پائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے …

Read More »

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا،  ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور پیٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے مقرر کردی۔ دوسری جانب وزیراعظم  عمران خان کے معاون …

Read More »

سندھ میں اہم شاہراہوں سمیت ایئرپورٹس پر احتجاج پر عائد پابندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع

ینگ ڈاکٹر احتجاج

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے بھر کی اہم شاہراہوں، ایئرپورٹس اور اور ریلوے اسٹیشنز پر احتجاج کے خلاف عائد پابندی میں مزید توسیع کردی، سندھ حکومت کے مطابق توسیع میں مزید 2 ماہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد وقومی شاہراہوں سمیت ایئرپورٹس پر احتجاج …

Read More »

ڈہرکی ٹرین حادثے کے ذمہ دار 9 افسران و ملازمین

ٹرین حادثہ

سکھر (پاک صحافت) محکمہ ریلوے پاکستان نے ڈہرکی ٹرین حادثے کے 9 ذمہ دا فسران و ملازمین کو معطل کر دیا ہے، اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ڈپٹی ڈی ایس شوکت شیخ، مجیب الرحمان اور …

Read More »