Tag Archives: نوٹیفکیشن

حکومت کیجانب سے کھاد کی قیمتوں میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری

کھاد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے کھاد کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا، حکومت کے اس اقدام سے ملک بھر کے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزرات صعنت و پیدوار نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے …

Read More »

عمر سرفراز چیمہ کا ٹھکانہ گورنر ہاؤس نہیں جیل یا پاگل خانہ ہے، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کا ٹھکانہ گورنر ہاؤس نہیں جیل یا پاگل خانہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ گورنر پنجاب کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی چند دن کے مہمان ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

وفاق اور پنجاب کی طرح آئین شکنوں کو ہر میدان میں شکست ہوگی، سید خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید حسین شاہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آئین شکنوں کے مقابلے میں یہ آئین اور جمہوریت پسندوں کی ایک اور فتح …

Read More »

یوٹیوب کا مختلف قسم کے کریئٹرز کے لئے ٹپس کو دو سے پچاس ڈالر تک بڑھانے کاا علان

یوٹیوب

کیلیفورنیا (پاک صحافت) یوٹیوب نے مختلف قسم کے کریئٹرز کے لئے ٹپس کو دو سے پچاس ڈالر تک بڑھانے کا علان کیا ہے، اور اسے سپر تھینکس ٹپس کا نام دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ رہے کہ مختلف کریئٹرزکوکچھ عرصے پہلے یہ نوٹیفیکش دیا گیا تھا کہ پیٹینس کے …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے رواں سال کے مزید نئے فیچرز لانے کا اعلان

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لئے آئے دن نت نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے تاکہ وہ رابطے اس ذریعے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ  حاصل کر سکے۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ میں جب بھی کوئی نیا فیچر متعارف کیا جاتا ہے تو پہلے …

Read More »

پنجاب میں ہفتے کے تین دن اسکولز بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسکول

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں سموگ کی تشویشناک صورت حال کے باعث نجی و سرکاری اسکولوں کو ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں سموگ کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک میسنجر میں میسج ری ایکشنز کا فیچر تو کافی عرصے سے موجود ہے اور اب صارفین کے لیے واٹس ایپ میں بھی اسے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر پر کئی ماہ سے کام کیا جارہا ہے اور اب جاکر یہ بیٹا ورژن میں …

Read More »

بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت کی وجہ سے مہنگائی ہر سیکنڈ کے حساب سے بڑھ رہی ہے۔ روزانہ کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومتی اتحادی جماعت اور اپوزیشن کا سخت ردعمل

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے سخت ردعمل آگیا۔ قیمتوں میں اضافے پر ردعمل کا اظہار کا کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان نے …

Read More »

حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کا حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے بھی لائیو شو کےدوران حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے …

Read More »