Tag Archives: فیس بک

فیس بک کا جعلی خبروں کی روک تھام کے لئے نیا فیچر متعارف

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لئے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔  فیس بک کے مطابق یہ نیا فیچر جو ممکنہ طور پر لوگوں کو گمراہ کن تفصیلات شیئر کرنے سے روکنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ فیس بک کی جانب سے نیوز مضامین کی …

Read More »

انسٹاگرام اور فیس بک میسنجر کے لئے متعدد نئے فیچرز متعارف

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے اپنی میسجنگ ایپس انسٹاگرام اور اور میسنجر کے لئے متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیئے۔  کمپنی کے مطابق فیس بک کی جانب سے اس وقت آڈیو فیچرز پر کافی کام کیا جارہا ہے اور اب میسنجر میں صارف وائس میمو دوستوں کو بھیج سکتے …

Read More »

پاکستان ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ طلعت صدیقی انتقال کر گئیں

طلعت صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری اور پاکستان ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ طلعت صدیقی انتقال کر گئیں، انتقال کے وقت ان کی عمر 82 سال تھی۔  یاد رہے کہ طلعت صدیقی اداکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ اور گلوکارہ فریحہ پرویز کی خالہ بھی تھیں۔ طلعت صدیقی 1939 میں بھارت …

Read More »

فیس بک کا صحافی اور لکھاری حضرات کے لئے بڑا اعلان

فیس بک

نیو یارک (پاک صحافت) سماجی رابطے کی مقبول ترین ایپ فیس بک نے صحافی اور لکھاری حضرات کے لئے بڑا اعلان کر دیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر دینے جا رہا …

Read More »

صہیونی دُشمن کی مسجد اقصیٰ کو ہم سے چھیننے کی سازش، خالد زبارقہ

خالد زبارقہ

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطین کے سرکردہ قانون دان خالد زبارقہ نے کہا ہے کہ صہیونی دُشمن مسجد اقصیٰ کو ہم سے چھیننے کی سازش کر رہا ہے جب کہ قبلہ اول کی سرپرستی کرنے والے ممالک بالخصوص اردن اس حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے بجائے …

Read More »

چینی ہیکرز کس طرح بیرون ممالک مقیم ایغوروں کی نگرانی کرتے ہیں؟

ایغور

فیس بک نے چینی ہیکروں کے ایک گروپ کو اُس وقت روک دیا ہے جب وہ پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے بیرون ملک مقیم ایغوروں کے لنکس کو نشانہ بنارہے تھے تاکہ اُن کے آلات کو متاثر کرکے اُن کی نگرانی کی جائے۔ سوشل میڈیا کمپنی نے کہا کہ …

Read More »

فیس بک نے 3 ماہ کے دوران ایک ارب تین کروڑ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے

فیس بک

نیو یارک (پاک صحافت) سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے ایک ارب تین کروڑ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے، خیال رہے کہ یہ تما م اکاؤنٹس صرف 3 ماہ میں ڈیلیٹ کئے جا چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کی جانب سے …

Read More »

فیس بک سے پیسے کمانے والے خواہش مند صارفین کے لئے خوشخبری

فیس بک

سان فرانسسکو (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اس پلیٹ فارم سے پیسے کمانے کے خواہش مند صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطابق فیس بک نے کمانے کے خواہش مند صارفین کو اپنی آمدنی کا حصہ …

Read More »

انسٹاگرام کا نیا ورژن متعارف

انسٹاگرام لائٹ

نیو یارک (پاک صحافت) انسٹاگرام انتظامیہ نے انسٹاگرام کے نئے ورژن سے سست انٹرنیٹ اور دیہی علاقوں میں رہنے والے صارفین کی بڑی مشکل دور کردی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے دیہی علاقوں یا سست رفتار انٹرنیٹ والے صارفین کےلیے انسٹاگرام لائٹ ورژن متعارف …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی معروف ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لئےایک اور دلچسپ فیچر پر کام کا آغاز کر دیا ہے، کمپنی کے مطابق اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین  ہر 24 گھنٹے بعد پیغامات کو غائب کر سکتے ہیں۔ …

Read More »