Tag Archives: فیس بک

انسٹاگرام پر شاپنگ سے متعلق ایک اہم فیچر کا اعلان

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے اپنی زیر ملکیت ایپ انسٹاگرام پر شاپنگ سے متعلق اہم فیچر کا اعلان کر دیا ہے۔  کمپنی کے مطابق فیس بک انسٹاگرام پر شاپنگ کے لیے ویژول سرچ (visual search) شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ …

Read More »

فیس بک پیجز کے مالکان کے لئے بڑی خبر، کمپنی نےپوڈ کاسٹس اپ لوڈ کرنے کی سہولت جاری کردی

فیس بک بوڈ کاسٹس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے پیجز مالکان کے لئے اچھی خبر سنادی، فیس بک کے مطابق کمپنی نے پیجز مالکان کو پوڈ کاسٹس اپ لوڈ کرنے کی سہولت جاری کردی ہے۔ جس کا آغاز 22 جون سے ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک کی جانب سے پیجز کے …

Read More »

فیس بک کی اسمارٹ واچ مارکٹ میں آنے کے لئے تیار

فیس بک اسمارٹ واچ

لندن (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے اسمارٹ واچ بہت جلد مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اسمارٹ واچ 2022 کے وسط میں متعدد کیمروں کی خصوصیات کے ہمراہ متعارف …

Read More »

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کو فیس بک کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت

فیس بک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے سربراہ کو پاکستانی اور کشمیری سوشل میڈیا صارفین کے خلاف ‘مخصوص اقدامات’ پر قانونی کارروائی کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا اور کہا …

Read More »

مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم سروسز ڈاؤن، صارفین پریشان

سوشل میڈیا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک ، انسٹاگرام اور میسنجرز کی سروس غیر متوقع طور پر ڈاؤن ہوگئیں، جس کی وجہ سے صارفین پریشان ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویب بیٹا انفو کی جانب سے بھی بذریعہ ٹوئٹ تصدیق کی گئی ہے …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار

لائکس چھپانے کا فیچر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹس انسٹاگرام اور فیس بک نے اپنے صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار دے دیا، کمپنی انتظامیہ کے مطابق سماجی رابطوں کی ان دونوں ویب سائٹس پر اب صارفین اپنے لائیکس کو چھپا سکیں گے، دوسروں کی پوسٹوں پر بھی صارف کو …

Read More »

اگر آپ جعلی خبریں شیئر کریں گے تو کچھ بھی شیئرنہیں کر پائیں گے، فیس بک نے خبردار کردیا

فیس بک

کیلفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے جعلی خبروں کو نشر کرنے سے متعلق خبردار کردیا، فیس بک کا کہنا ہے کہ اگر ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کی جاتی رہیں تو آپ کچھ بھی شیئر نہیں کرسکیں گے۔ فیس بک کے …

Read More »

کیا بھارت میں فیس بک ، ٹویٹر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر پابندی لگ جائیگی؟

سوشل میڈیا

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں 26 مئی سے نافذ ہونے والی انفارمیشن ٹکنالوجی سے متعلق نئی معلومات پر عمل نہ کیا گیا تو سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک ، ٹویٹر ، انسٹاگرام اور واٹس ایپ میسنجر پر پابندی عائد ہوسکتی ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، …

Read More »

صارفین کا بائیکاٹ جاری، فیس بک کی ریٹنگ میں واضح کمی

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فلسطین کی حمایت والی پوسٹس ڈیلیٹ کرنے پر فیس بک صارفین کی جانب سے شدید احتجاج اور اس کا بائیکاٹ جاری ہے، جس کی وجہ سے فیس بک کی ریٹنگ میں واضح کمی آگئی۔ صارفین کے بائیکاٹ کے بعد گوگل پلے پر فیس بک کی ریٹنگ 4سے …

Read More »

فیس بک کا جعلی خبروں کی روک تھام کے لئے نیا فیچر متعارف

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لئے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔  فیس بک کے مطابق یہ نیا فیچر جو ممکنہ طور پر لوگوں کو گمراہ کن تفصیلات شیئر کرنے سے روکنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ فیس بک کی جانب سے نیوز مضامین کی …

Read More »