Tag Archives: فیس بک

میٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر دی

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا …

Read More »

میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دی

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا نے ایک بار پھر فیس بک میں ایسی تبدیلی متعارف کرائی ہے جو ٹک ٹاک سے متاثر ہے۔دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک میں نئے ویڈیو پلیئر کو متعارف کرایا گیا ہے جس میں ہر طرح کے فارمیٹس اور دورانیے کی ویڈیوز کو ایک کر …

Read More »

فیس بک سروسز بحال ہونا شروع، انسٹاگرام تاحال بند

فیس بک

(پاک صحافت) سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک دنیا بھر میں سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں تاہم انسٹاگرام تاحال بند ہیں۔ دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاؤن ہوگئیں تھیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میسنجر اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے تھے۔ …

Read More »

فیس بک کے قیام کو 20 سال مکمل

فیس بک

(پاک صحافت) 2004 وہ سال ہے جب براڈ بینڈ نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کی جگہ لی جبکہ کلر اسکرین والے موبائل فونز مقبول ہونا شروع ہوئے۔ مگر یہ سال ایک اور وجہ سے بھی خاص ہے اور وہ ہے فیس بک کا قیام۔ جی ہاں 4 جنوری 2004 کو ہارورڈ …

Read More »

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 13 کروڑ سے متجاوز

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر جولائی 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ آغاز میں تو اس نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں لوگوں کے کافی دلچسپی دکھائی مگر پھر وہ اس سے دور ہٹنے لگے۔ مگر میٹا کی جانب …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے استحصال میں سہولت فراہم کرتے ہیں، رپورٹ

میٹا

(پاک صحافت) فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے جنسی استحصال میں سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دعویٰ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ میں میٹا کے اندرونی حلقوں میں پیش کی گئی دستاویزات کا حوالہ دیا گیا ہے جو امریکی …

Read More »

گوگل، فیس بک یا ٹک ٹاک، 2023 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کونسی رہی؟

(پاک صحافت) کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کونسی ہے جو انٹرنیٹ کے اربوں صارفین استعمال کرتے ہیں؟ یقیناً اس کا جواب گوگل ہے کیونکہ اس سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں اربوں افراد کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال کے …

Read More »

میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ کا فیچر ختم کرنے کا اعلان

میٹا

(پاک صحافت) میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ فیچر کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2020 میں میٹا کی جانب سے کراس ایپ میسجنگ فیچر کو متعارف کرایا گیا تھا، مگر اس منصوبے کا اعلان 2019 میں کیا گیا تھا۔ اس وقت میٹا کی جانب …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی نے ایک سال میں دیگر تمام ایپس یا سروسز کو پیچھے چھوڑ دیا

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نے ایک سال میں مقبولیت کے لحاظ سے دیگر تمام ایپس یا سروسز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کو 30 نومبر 2022 کو دنیا کے سامنے متعارف کرایا گیا تھا اور ایک …

Read More »

فیس بک میسنجر میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

میسنجر

(پاک صحافت) میٹا کی مقبول چیٹ ایپ میسنجر میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ اگر آپ دوستوں سے چیٹ کے لیے میسنجر استعمال کرتے ہیں تو اب میسجز کا جواب ایموجی کے ذریعے دے سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے میسنجر ایپ میں مختلف ایموجی ری ایکشنز سجیسٹ …

Read More »