Tag Archives: فیس بک

فیس بک نے ٹک ٹاک کی طرز پر نئی ایپ لانچ کردی

فیس بک

سان فرانسسکو (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے گانوں کے شوقین افراد کے لیے نئی ایپ لانچ کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی جانب سے ’بارز‘ نامی ایپلی کیشن کو ابھی امریکا میں آزمائشی طور پر پیش کیا …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام نے میانمار میں فوجی بغاوت کے پیش نظر بڑا قدم اٹھا لیا

فیس بک اور انسٹاگرام نے میانمار میں فوجی بغاوت کے پیش نظر بڑا قدم اٹھا لیا

واشنگٹن (پاک صحافت) فیس بک اور انسٹاگرام نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے پلیٹ فارمز پر میانمار کی فوج پر غیر معینہ مدت تک پابندی عائد کردی ہے، اسی طرح فوج کے زیرتحت سرکاری اور میڈیا اداروں کو بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر خوش آمدید …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے اہم قدم اٹھا لیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے اہم قدم اٹھا لیا

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے فوج کے زیر اہتمام چلنے والی ایک نیوز ویب سائٹ کو ہٹا دیا ہے، فیس بک کا کہنا ہے کہ ٹیٹماڈاو ٹرو …

Read More »

فیس بک نے یہودی لابی کی حمایت کرتے ہوئے فلسطینی علما کونسل کا فیس بک اکائونٹ بلاک کردیا

فیس بک نے یہودی لابی کی حمایت کرتے ہوئے فلسطینی علما کونسل کا فیس بک اکائونٹ بلاک کردیا

رام اللہ (پاک صحافت)  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی صہیونی ریاست اور یہودی لابی کے آلہ کار کے طور پر کام کرنے کی پالیسی کے ضمن میں فلسطینی علما کونسل کا فیس بک اکائونٹ بھی بلاک کردیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینی علما نے فیس بک کی اس …

Read More »

ٹیلی گرام نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

روسی ایپ

ماسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ ٹیلی گرام نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا،  ٹیلی گرام سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ ہونے والے اپلیکشنز میں شامل ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلی گرام دنیا بھر میں ایک ماہ کے دوران …

Read More »

فیس بک کے اکاؤنٹس خود بخود لاگ آؤٹ ہونے پر کمپنی کی جانب سے وضاحتی بیان جاری

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں  موبائل میں کھلے فیس بک اکاؤنٹس خود بخود لاگ آؤٹ ہوگئے، جس پر صارفین کی جانب سے شکایات کے انبار لگ گئے، ایسے میں مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فام فیس بک کی جانب سے بھی وضاحتی بیان جاری کر دیا گیا ہے۔ …

Read More »

فیس بک اور ٹوئٹر کے بعد اب یوٹیوب نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بند کر دیا

فیس بک اور ٹوئٹر کے بعد اب یوٹیوب نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بند کر دیا

سرینگر (پاک صحافت)  سماجی رابطے کی ویب سائٹس، فیس بک اور ٹوئٹر کے بعد اب ویڈیو اپ لوڈنگ سائٹ یوٹیوب نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بند کر دیا ہے۔ امریکی کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ حامیوں کے پُرتشدد حملے اور توڑ پھوڑ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے تھے …

Read More »

پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ نے زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی

واٹس ایپ

سان فرانسسکو ( پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی سے متعلق زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی۔  خیال رہے کہ نئی پالیسی سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں زیرگردش تھیں کہ واٹس ایپ نے اپنے صارفین سے تمام قسم کے …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی صارفین کی جانب سے مسترد

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی معروف ترین ایپ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی پالیسی کو صارفین کی جانب سے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ دنوں پیغام رسانی کی ایپلیکیشنز ٹیلی گرام اور سگنل کے صارفین میں …

Read More »

غلط انسان سے شادی کرنے سے اچھا ہے کہ آپ سنگل رہیں اور خوش رہیں،اداکارہ نوین وقار

اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوین وکار نے سنگل خواتین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غلط انسان سے شادی کرنے سے اچھا ہے کہ آپ سنگل رہیں اور خوش رہیں، تاہم نوین وقار کے اس مشورے کے بعد سوشل میڈیا  صارفین اداکارہ پر  شدید …

Read More »