Tag Archives: صوبہ

سندھ حکومت کا پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  خیال رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام کو بھی بہتر کرنے کی ہدایت کی اور پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا بھی فیصلہ …

Read More »

عمران خان کا کوئی ایک ایسا کام بتا دیں جو انہوں نے امریکہ کے خلاف کیا ہو؟ طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ

بہاولپور (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی ایک ایسا کام بتا دیں جو انہوں نے امریکہ کے خلاف کیا ہو؟۔ یہ صرف عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے امریکہ مخالف نعرے لگا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تحفظ خوارک …

Read More »

11 کروڑ آبادی کے منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کو ناجائز ہتھکنڈوں سے حلف اٹھانے سے روکا جارہا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ 24 دن سے منتخب وزیراعلیٰ اور کابینہ سے محروم ہے، 11 کروڑ آبادی کے منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کو ناجائز ہتھکنڈوں سے حلف اٹھانے سے روکا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے …

Read More »

سوائے ایم کیو ایم کے کوئی جماعت نئے صوبے کے حق میں نہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ میں نیا صوبہ بنانے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سوائے ایم کیو ایم کے کوئی جماعت نئے صوبے کے حق میں نہیں ہے۔  سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی …

Read More »

پی ٹی آئی کی سیاسی دکان صرف جھوٹ، جھوٹ اور جھوٹ کے سہارے چل رہی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے بیان پر سخت ردعمل اظہار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ پی ٹی آئی کی سیاسی دکان صرف جھوٹ، جھوٹ اور جھوٹ کے سہارے چل رہی ہے۔ ن لیگ پنجاب کی …

Read More »

ایل این جی کی درآمد میں تعطل حکمرانوں کی ناکامی ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے ملک میں گیس کی قلت پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قلت آر ایل این جی کے تاخیر سے کیے معاہدوں کا نتیجہ ہے،  انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایل این …

Read More »

جماعت اسلامی کیجانب سے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی مخالفت

سراج الحق

مظفرآباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا لہذا اسے صوبہ نہ بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے …

Read More »

سندھ حکومت نے ارسا کو صوبے میں پانی کی قلت کا ذمہ دار قرار دے دیا

جام خان شورو

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں پانی کی قلت کا ذمہ دار انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کو قرار دیا ہے۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ جب پانی کا معاملہ سی سی آئی میں لے کر جاتے ہیں تو نیشنل واٹر کونسل میں بھیج دیا جاتا ہے۔ …

Read More »

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی

گلگت بلتستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان کو ملک کا عبوری صوبہ بنانے کے لئے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور جلد آئین میں ترمیم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کا …

Read More »

پیپلزپارٹی ہی وسیب کے عوام کو ان کا صوبہ دے گی، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

رحیم یار خان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ  پیپلزپارٹی نے خیبر پختونخوا کے عوام کو شناخت دی اور پیپلزپارٹی ہی وسیب کے عوام کو ان کا صوبہ دے گی، انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »