Tag Archives: صحافت

27 فروری کو ہونے والا لانگ مارچ آزادی اظہار اور عوام کے حقوق کیلئے ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے ستائیس فروری کو ہونے والے لانگ مارچ آزادی اظہار اور عوامی حقوق کے حصول کے لئے ہے جس میں عوام بھرپور شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل پریس …

Read More »

آئین کی بالادستی میں ن لیگ سب سے آگے ہے، رہنما مسلم لیگ ن

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر  رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے ملک کی حالیہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ  آئین کی بالادستی میں ن لیگ سب سے آگے ہے۔ اس موقع پر انہوں نے …

Read More »

جمہوریت کو سانس لینے کیلیے آزادی اظہار کی ضرورت ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر خان نے پاکستان مڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح انسان کو سانس لینے کیلیے آکسیجن کی ضرورت ہے، اسی طرح جمہوریت کو سانس لینے کیلیے آزادی اظہار کی ضرورت ہے۔ خیال رہے کہ …

Read More »

پی ایف یو جے کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل نے مجوزہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کومسترد کر دیا

پی ایف یو جے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل  کی جانب سے مجوزہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو متفقہ طور پر مسترد کردیاگیا ہے۔ یاد رہے کہ پی ایف یو جے کی جانب سے  یہ فیصلہ لاہور میں تین روزہ اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیہ میں …

Read More »

صحافت کی آزادی عوام کا آئینی حق ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا سے متعلق نیا قانون لانے کی تیاریوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت کی آزادی کوئی آپشن نہیں بلکہ عوام کا آئینی …

Read More »

حکومت اپنی نااہلی کی وجہ سے میڈیا پر پابندیاں لگاناچاہتی ہے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک  صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میڈیا ڈیولپمینٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی نااہلی کی وجہ سے میڈیا پر پابندیاں لگانا چاہتی ہے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ حکومت میڈیا ٹریبونل سے تنقید کرنے والوں کی …

Read More »

شازیہ مری نے پی ٹی آئی حکومت کو فیک نیوز کی پیداوار قرار دے دیا

شازیہ مری

کراچی (پاک  صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو فیک نیوز کی پیداوار قرار دے دیا،  شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنے سارے شیرو پی ایم ڈی اے …

Read More »

انڈیا نیوز کے دفاتر پر مودی سرکار کی دبش، میڈیا کی آواز دبانے کی کوشش

بھارت

نئی دہلی {پاک صحافت} جمعرات کی صبح بھارت کے محکمہ انکم ٹیکس نے معروف میڈیا گروپ دینک بھاسکر کے کئی دفاتر اور اتر پردیش میں واقع نیوز چینل بھارت سماچار کے مدیر برجیش مشرا کے دفتر اور گھر پر چھاپہ مارا۔ دینک بھاسکر ہندوستان کے ہندی اخبارات میں سے ایک …

Read More »

عمران صاحب کی آمرانہ سوچ کی سزا پاکستان کے عالمی امیج کی تباہی کی صورت مل رہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب کی آمرانہ سوچ کی سزا پاکستان کے عالمی امیج کی تباہی کی صورت مل رہی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ میڈیا …

Read More »

موجودہ دور پاکستان کا سیاہ ترین دور ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ موجودہ دور پاکستان کا سیاہ ترین دور ہے۔ اس وقت ملک کا ہر شعبہ تباہی و بربادی کے دہانے پر پہنچا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم صحافت کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے …

Read More »