Tag Archives: صحافت

ہم ہمیشہ سیاست اور صحافت کی آزادی کیلئے لڑتے رہے ہیں۔ خورشید شاہ

سید خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ سیاست اور صحافت کی آزادی کے لیے لڑتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت سے جتنی زیادتی کی گئی، …

Read More »

عمران خان کو 2022 میں میڈیا پریڈیٹر قرار دیا گیا تھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2022 میں میڈیا پریڈیٹر قرار دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے آزادی صحافت کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے 7 درجے بہتر ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

امریکی دعویٰ: شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت اسرائیلی فوج کی غیر ارادی فائرنگ کا نتیجہ تھی

صحافی

پاک صحافت یوم آزادی صحافت کے موقع پر امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان نے دعویٰ کیا: توقع ہے کہ امریکی فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کے بارے میں نئی ​​امریکی رپورٹ میں اعلان کیا جائے گا کہ انہیں قتل کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی حادثاتی …

Read More »

صحافت اور صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صحافت اور صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں ان پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ ایاز میر پر حملہ کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی، تجزیہ …

Read More »

صحافیوں کا تحفظ اور پیشہ ورانہ سازگار ماحول فراہم کرنا اتحادی حکومت کی اولین ترجیح ہے، مریم ااورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صحافیوں کا تحفظ اور پیشہ ورانہ سازگار ماحول فراہم کرنا اتحادی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا اور اظہار رائے کی آزادی کسی پر احسان نہیں بلکہ آئین کا بنیادی …

Read More »

ادب وسیاست کے معروف نام طارق عزیز کو و دنیا چھوڑے دو برس بیت گئے

طارق عزیز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ریڈیو، ٹیلی ویژن ، فلم ، صحافت، ادب وسیاست کے معروف نام اور پاکستان کے مقبول ترین گیم شو نیلام گھر کا آغاز کرنے والے طارق عزیز کو دنیا چھوڑے دو برس بیت گئے۔ 28 اپریل 1936 کو جالندھر میں پیدا ہونے والے طارق عزیز نے …

Read More »

صحافت کو مکمل آزاد ہونا چاہئیے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صحافت کو مکمل آزاد ہونا چاہئیے، صحافی اپنی اکاونٹیبیلیٹی خود کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کی آزادی بہت اہمیت کی حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع …

Read More »

جب تک صحافت آزاد نہیں جمہوریت مضبوط نہیں ہو سکتی، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آزادی صحافت کو فروغ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  میں سمجھتا ہوں جب تک صحافت آزاد نہیں جمہوریت مضبوط نہیں ہو سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد …

Read More »

آئین میں دی گئی آزادیوں پر سیاہ قوانین کے ذریعے شب خون مارا جارہا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئین میں دی گئی شہری اور جمہوری آزادیوں پر سیاہ قوانین کے ذریعے شب خون مارا جارہا ہے جو کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف …

Read More »

پیکا آرڈیننس شدت پسندی اور آمرانہ ذہنیت کا عکاس ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پیکا آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، سعید  غنی کا کہنا ہے کہ پیکا آرڈیننس کے تحت میڈیا کی آواز کو دبانا غیر جمہوری عمل اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ صوبائی وزیر …

Read More »