Tag Archives: تعلیم

تعلیم ہی ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تعلیم ہی ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے قلعہ سیف اللہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم اکرام اللہ کی ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے اکرام اللہ کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال …

Read More »

وزیراعلی پنجاب سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پنجاب اورامریکا کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پنجاب میں اعلی تعلیم کے فروغ اور پنجاب کے …

Read More »

کراچی سب کا ہے لیکن بدقسمتی سے اس کا کوئی نہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی سب کا ہے لیکن بدقسمتی سے اس کا کوئی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی نے یتیموں کو اپنایا ہے، کراچی سب کا ہے، خاص طور پر جس کا …

Read More »

8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نوازشریف کو ووٹ دو، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نوازشریف کو ووٹ دوگے تو انشاءاللہ ان نوجوانو کیلیے نوازشریف جدید تعلیم کا انتظام کریں گے کروڑوں بچوں بچیوں کو تعلیم بھی ملے گی اور تعلیمی وظیفے بھی دوبارہ …

Read More »

صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے لیے 15 ارب ڈالر مختص کیے تھے

کابنیہ

پاک صحافت صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس حکومت کی کابینہ نے غزہ کی جنگ کے اخراجات کے لیے 15 ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔ پاک صحافت نے صہیونی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رقم صیہونی حکومت …

Read More »

سول اور عسکری قیادت کے تعاون سے بلوچستان مسلسل ترقی کی جانب گامزن

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کے تعاون سے بلوچستان مسلسل ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعاون سے بلوچستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ماضی میں بلوچستان کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ہے، جن سے نمٹنے کا بیڑہ …

Read More »

ایم کیو ایم نے انتخابی منشور پیش کردیا، آئین میں تین ترامیم کی تجویز

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان نے اگلے عام انتخابات کے لئے ملک اور عوام کے مسائل کے حل کو اہمیت د یتے ہوئے اپنا 25 نکاتی منشور پیش کردیا ہے، پارٹی نے منشور کو اختیار سب کے لئے کا نام دیتے ہوئے تین آئینی ترامیم بھی پیش کی …

Read More »

افغان خواتین کی تعلیم پر پریشان لوگ غزہ کی خواتین پر بھی توجہ دیں۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ افغان خواتین کی تعلیم پرپریشان لوگ غزہ کی خواتین پر بھی توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی سربراہی میں وفد نے مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں افغانستان …

Read More »

صرف پیپلزپارٹی کے پاس تمام مسائل کا حل ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ صرف پیپلزپارٹی کے پاس تمام مسائل کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ سیکٹر میں کوئی بھی پیپلزپارٹی کا مقابلہ نہیں کرسکتا، ہیلتھ سے بڑھ …

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

نواز شریف

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے۔ میاں نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے کوئٹہ پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سابق وزیرِ اعظم مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی …

Read More »