Tag Archives: تعلیم

تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور زراعت سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ فریال تالپور

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) فریال تالپور کا کہنا ہے کہ تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور زراعت سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی وطن میں سرمایہ لگائیں، سندھ حکومت انہیں …

Read More »

نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا، مریم نواز

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ  مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترقی کے مواقع دیے، پارٹی …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی نیدر لینڈ کے ڈپٹی وزیرِ اعظم اور ہم منصب ووپکے ہوکسٹرا سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ڈیووس میں نیدر لینڈ کے ڈپٹی وزیرِ اعظم اور ہم منصب ووپکے ہوکسٹرا سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ سیاسی و سفارتی تعلقات اور ماحولیات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول …

Read More »

مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کرنے والے ممالک کے شکر گزار ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

جنیوا (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کرنے والے ممالک کے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جنیوا میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین سیلاب کی بحالی کے لیے لگائے گئے …

Read More »

ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

ژوب (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ بلوچستان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اتحاد تنظیمات مدارس کے وفد سے ملاقات کی اور علما کی خدمات کو سراہا۔ وفد سے …

Read More »

پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کا خواتین کیلئے بڑا اعلان

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے خواتین کے لئے پنک ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے خواتین کو خود مختار بنانے …

Read More »

خواتین کے حوالے سے طالبان کے فیصلے سے کئی ممالک ناراض ہیں

طالبان

پاک صحافت خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پابندی کے طالبان کے فیصلے پر دنیا کے کئی ممالک نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، فرانس، جرمنی، برطانیہ، ہالینڈ، ڈنمارک، اٹلی، ناروے، سوئٹزرلینڈ اور جاپان کے علاوہ یورپی یونین نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے خواتین …

Read More »

پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی کی طرح تنگ نظر اور تعصب پرست نہیں، ناصر شاہ کا حافظ نعیم کے بیان پر ردعمل

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی کی طرح تنگ نظر اور تعصب پرست نہیں، حافظ نعیم اتنی ہی بڑی بات کیا کریں …

Read More »

پاک، ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا سالانہ اجلاس

پاک ایران

زاہدان (پاک صحافت) پاکستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا سالانہ اجلاس ایران کے شہر زاہدان میں شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے سالانہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی جبکہ کے ایران کے وفد کی قیادت گورنر جنرل سیستان بلوچستان …

Read More »

طالبان ترجمان: لڑکیوں کی تعلیم ضروری ہے

ذبیح اللہ مجاہد

پاک صحافت طالبان کے ترجمان نے لڑکیوں کی تعلیم کے ضروری ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا: “متعدد تحفظات کو دور کرنے سے، چھٹی جماعت سے اوپر لڑکیوں کے سکولوں کے بند ہونے کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔” پاک صحافت کے مطابق، ذبیح اللہ مجاہد، جنہوں نے Keyd ریڈیو …

Read More »