نیر بخاری

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں پیپلزپارٹی فریق نہیں۔ نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں پیپلز پارٹی فریق نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈرز کو مذاکرات پر یقین رکھنا چاہیے۔ موجودہ ملکی حالات میں مذاکرات ہونے چاہئیں۔ صدر آصف زرداری نے مشترکہ اجلاس میں بھی مذاکرات کی بات کی تھی۔

نیر بخاری کا مزید کہنا تھا کہ ملک کو بحران سے نکالنے کےلیے مذاکرات ضروری ہیں۔ انھوں نے کہا احتجاج مولانا فضل الرحمان کا آئینی حق ہے، تاہم مذاکرات کے لیے مولانا فضل الرحمان سے حکومت بات کرے۔

یہ بھی پڑھیں

طیارہ

کرغزستان سے ایک اور پرواز پاکستانی طلباء کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے ایک اور پرواز 100 سے زائد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے