8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نوازشریف کو ووٹ دو، شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نوازشریف کو ووٹ دوگے تو انشاءاللہ ان نوجوانو کیلیے نوازشریف جدید تعلیم کا انتظام کریں گے کروڑوں بچوں بچیوں کو تعلیم بھی ملے گی اور تعلیمی وظیفے بھی دوبارہ شروع ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

خیبرپختونخوا کو ایسا CM ملا ہے جسکا حلیہ غنڈوں جیسا اور زبان بدمعاشوں جیسی ہے، عظمی بخاری

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے