Tag Archives: بھارت

ایران دنیا کی چودہویں فوجی طاقت بن گیا

طاقت

پاک صحافت گلوبل فائر پاور نے ایران کو دنیا کی 14ویں فوجی طاقت قرار دیا ہے۔ فوجی طاقت کے لحاظ سے اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت دنیا میں 14ویں نمبر پر آگیا ہے۔ دنیا کے ممالک کی فوجی طاقت کی درجہ بندی کرنے والی خصوصی فوجی ویب سائٹ گلوبل فائر …

Read More »

پی ٹی آئی کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے انتخابی حلقے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

کل کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ مشعال ملک

مشعال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کل کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام طبقات کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں، مقبوضہ کشمیر کی سیاسی …

Read More »

امریکہ نے بھارت کو 31 ایم کیو-9بی ڈرون فروخت کرنے کی منظوری دے دی

جہاز

پاک صحافت امریکہ نے بھارت کو 31 این کیو-9بی ڈرون فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون نے بتایا ہے کہ اس ممکنہ معاہدے میں بھارت کو میزائل اور دیگر آلات کے ساتھ بغیر پائلٹ کے طیارے بھی فروخت کیے جائیں گے۔ جمعرات کو پینٹاگون کی ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن …

Read More »

اُن ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، ترجمان

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، اُن ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو …

Read More »

عالمی برادری بھارت سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروائے۔ نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارت سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروائے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برسلز میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تصویری نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

اختلاف کرنا، پسند ناپسند، نفرت کرنا ہر ایک انفرادی کا حق ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اختلاف کرنا، پسند ناپسند، نفرت کرنا ہر ایک انفرادی کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے صحافی وجاہت سعید کو جوابی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سیالکوٹ کے متعلق یہ کہنا کہ اس شہر کو …

Read More »

حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

یوم یکجہتی کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے صبح 10 بجے ایک منٹ …

Read More »

پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کرنے اور کرانے والے دو بھارتی ایجنٹ پکڑ لیے، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کرنے اور کرانے والے دو بھارتی ایجنٹ پکڑ لیے، شاہد لطیف کو سیالکوٹ میں اور محمد ریاض کو راولا کوٹ میں قتل کیا گیا، تفتیش سے پتا چلا کہ بھارتی ایجنٹ اس میں …

Read More »

نریندر مودی ہمارے خطے کا نیتن یاہو ہے، انیق احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خطے کا نیتن یاہو قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی جنونیت بھارت کی ریاستی پالیسی ہے، نریندر مودی ہمارے خطے کا نیتن یاہو ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں انیق احمد نے …

Read More »