Tag Archives: بھارت

لیگی رہنما احسن اقبال نے بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق سوال اٹھا دیا

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا بھارت کسی پاکستانی جاسوس کے لیے کلبھوشن جیسا قانون منظور کرے گا؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

نوجوان گلوکار و ریپر روحان ارشد نے اسلام کی خاطر موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

روحان ارشد

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی ریاست حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے  نوجوان گلوکار و ریپر روحان  ارشد نے اسلام کی خاطر موسیقی کو خیرباد کہہ دیا۔ روحان ارشد نے11 نومبر کو اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ ’اُنہیں اللّہ تعالیٰ کی طرف سے …

Read More »

کنگنا رناوت معافی کے ساتھ پدم شری واپس کرنے کو تیار لیکن…

کنگنا

نئی دہلی (پاک صحافت) نفلم اداکارہ کنگنا رناوت کے متنازعہ بیان کے بعد بھارت کے کئی رہنماؤں نے ان کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ کنگنا رناوت کے متنازعہ بیان پر سوشل میڈیا پر بھی شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔ کنگنا کے خلاف بھارت کے کئی حصوں میں شکایات درج …

Read More »

بھارت میں کام کرنے کے بجائے اپنی شوبز انڈسٹری پر توجہ دینی چاہئے، سجل علی

اداکارہ سجل علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سجل علی نے اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لوگوں کو بھارت میں کام کرنے کا سوچنےکے بجائے اپنی انڈسٹری کی بہتری پر توجہ دینی چاہیے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم اپنی انڈسٹری کو بہتر سے بہتر …

Read More »

افغانستان میں ایک جامع حکومت بنائی جائے

اجلاس

نئی دہلی (پاک صحافت) افغانستان کے بارے میں بھارت میں ہونے والے اجلاس کے شرکاء نے اس ملک میں ایک جامع حکومت بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں افغانستان کے حوالے سے اس ملک کے پڑوسی ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں کے اجلاس میں …

Read More »

بھارت: گروگرام میں عبادت کے لیے جگہوں پر گووردھن پوجا کی اجازت، اس معاملے کا الیکشن سے کتنا تعلق ہے؟

گووردھن پوجا

ایودھیا {پاک صحافت} بھارت میں جہاں بابری مسجد کے انہدام کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے کی بنیاد پر رام مندر تعمیر کیا جا رہا ہے، وہیں گروگرام کے اس مقام پر جمعہ کو انتہا پسندوں نے گووردھن پوجا کی جہاں نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی تھی، ہنگامہ آرائی …

Read More »

جب صحیح وقت آئے گا تو وہ شادی کر لوں گی، صبا قمر

صبا قمر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت بھارت میں بھی بے حد مقبول اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی سے متعلق اظہار خیال  کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جب صحیح وقت آئے گاتو وہ شادی کرلیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کےایک سیشن کے دوران اپنے …

Read More »

بھاتی ٹیم کی ورلڈ کپ میں مسلسل شکست پر فہد مصطفیٰ نے IPL کی ٹرولنگ کردی

فہد مصطفی

کراچی (پاک صحافت) بھارتی ٹیم کو مسلسل شکست پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار  و میزبان فہد مصطفی نے آئی پی ایل کی ٹرولنگ کردی۔  خیال رہے کہ اداکار فہد مصطفی نے سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ شیئر کی جس میں آئی پی ایل …

Read More »

بھارتی غیر قانونی اقدامات اقوامِ متحدہ کے منشور کی ساکھ مجروح کرنے کا باعث ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی غیر قانونی اقدامات اقوامِ متحدہ کے منشور کی ساکھ مجروح کرنے کا باعث ہیں۔ …

Read More »

روایتی حریف بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پیغام

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) گزشہ روز قومی کرکٹ ٹیم نے روایتی حریف بھارت کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی، جس پر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے جذبات پر قابو نہیں پاسکے۔  سابق وزیر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ بابر …

Read More »