Tag Archives: بھارت

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، نگراں وزیرِ خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مکمل مسترد کرتا ہے اور مقبوضہ کشمیر پر بھارتی آئین کی بالادستی تسلیم نہیں کرتا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل …

Read More »

ملیحہ لودھی کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر سلامتی کونسل کو خط لکھنے کا مشورہ

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سفیر ملیحہ لودھی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری سلامتی کونسل کو خط لکھنے کا مشورہ دے دیا۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اٹھائیں، سلامتی کونسل کو بتایا جائے کہ ان کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہو رہی …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ بی جے پی کی کارکن بن گئی، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے بی جے پی کی پالیسی پر ایک کارکن بن کر عمل کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی جرم کیا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی جرم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے جاری …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے تجویز کردہ دو قراردادوں کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا جبکہ دیگر 2 کو اکثریت کی حمایت حاصل ہوئی۔ …

Read More »

پاکستان کا بھارت اور اسرائیل کے خلاف بڑا اقدام

پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے عالمی تجارتی کمپنیوں پر شرط عائد کی گئی ہے کہ وہ بھارت اور اسرائیل سے گندم درآمد نہیں کریں گی۔ اس کے علاوہ بین الاقوامی …

Read More »

عالیہ بھٹ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار

عالیہ بھٹ

(پاک صحافت) نامور بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ کی صاحبزادی اداکارہ عالیہ بھٹ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں۔ خیال رہے کہ بھارت میں اس وقت ہر گزرتے دن کے ساتھ اداکاراؤں کی ڈیپ فیک ویڈیوز (جعلی ویڈیوز) منظر عام پر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ رشمیکا مندانا، …

Read More »

ہمیں امت بن کر حالات کا مقابلہ کرنا ہے۔ علامہ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ہمیں امت بن کر حالات کا مقابلہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس سے خطاب اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سے سوشل …

Read More »

دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارت ملوث ہے۔ نگران وزیر اطلاعات

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارت ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ حالیہ دہشتگردی سے ثابت ہوگیا کہ دو ہمسایہ ممالک ہمیں بلیک میل کررہے …

Read More »

کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل، آج کشمیری یوم سیاہ منارہے

یوم سیاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کی تلخ یاد میں رات 12 بجے سے کشمیریوں نے بھارتی فوجی قبضے کے خلاف …

Read More »