Tag Archives: بریفنگ

پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقام لیا گیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقام لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی ترقی کا سفر جو ن لیگ نے شروع کیا تھا اسے گزشتہ حکومت  کی جانب سے  دانستہ روکا گیا۔ تفصیلات …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں  دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مٰں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »

کفایت شعاری پالیسی کے تحت وزارتوں اور ڈویژنز کے بجٹ میں کٹوتی کی ہدایت

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے بجٹ میں فوری طور پر 15 فیصد کٹوتی کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد سے متعلق مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے آئی ایم ایف کے وفد کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف وفد نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے اہم یقین دہانی کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کے وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق …

Read More »

وفاقی کابینہ کی توشہ خانے پر دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے توشہ خانے پر کمیٹی کو دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی اپنی سفارشات مرتب کرنے کے بعد کابینہ کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے …

Read More »

افغان حکام پر واضح کیا کہ ہمارے خلاف ٹی ٹی پی کی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکام پر واضح کیا کہ ہمارے خلاف کالعدم ٹی ٹی پی کی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اِن کیمرا اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس …

Read More »

توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کوئٹہ میں توانائی کی بچت سے متعلق وفاقی کابینہ سے منظور شدہ حکمت عملی پر بریفنگ دی، بریفنگ میں …

Read More »

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے چینی کی قیمتوں کو برقرار رکھا جائے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کےلیے چینی کی قیمتوں کو برقرار رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ملک میں چینی کی صورت حال کے جائزے کیلئے اجلاس ہوا، جس میں چینی …

Read More »

عالمی برادری بھارتی مظالم کو رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارتی مظالم کو رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی جاری ہے جس کی پاکستان کی جانب …

Read More »

پانی کے تمام پروجیکٹ کے تکمیل کے لیے سندھ حکومت تمام فنڈز جاری کریگی، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پانی کے تمام پروجیکٹ کے تکمیل کے لیے سندھ حکومت تمام فنڈز جاری کریگی۔ ان کا کہنا ہے کہ شہریوں کو نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولیں ترجیح میں شامل ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »