Tag Archives: بریفنگ

پانی اور پن بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی وقت پر تکمیل نہایت ضروری ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو پانی اور سستی پن بجلی کی اشد ضرورت ہے، پانی اور پن بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی وقت پر تکمیل نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ واپڈا زیر تعمیر منصوبوں …

Read More »

پی آئی اے سمیت ہوابازی کے تمام شعبوں کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے،خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ  پاکستان انٹرنشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت ہوابازی کے تمام شعبوں کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ  ملکی ہوابازی کی صنعت کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات …

Read More »

دھمکی آمیز خط کا ڈراپ سین، خط میں پاکستان کے خلاف کسی سازش کے شواہد نہیں ملے

اسلام آباد (پاک صحافت) دھمکی آمیز خط سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے،  اعلامیے کے مطابق خط میں پاکستان کے خلاف سازش کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ ذرائع کے مطابق  ایجنسیوں نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ‏غیر ملکی سازش …

Read More »

ن لیگ کی جانب سے حکومت کا راستہ روکنے کے لیے سیاسی حکمت عملی پر غور

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت کا راستہ روکنے کے لیے سیاسی حکمتِ عملی پر  غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد متحدہ اپوزیشن کا …

Read More »

امریکہ آبدوز حادثے کی تفصیلات چھپا رہا ہے، چین کو لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے

آبدوز

بیجنگ {پاک صحافت} چین نے امریکہ پر ایک بار پھر اپنے اس الزام کو دہرایا ہے کہ وہ گزشتہ ماہ بحیرہ جنوبی چین میں بحری آبدوز کے ٹکرانے کے واقعے کی معلومات چھپا رہا ہے۔ چینی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکا اس واقعے کے بارے میں شفافیت کا مظاہرہ …

Read More »

پیپلزپارٹی کا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی کا معاملہ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی میں اٹھانے کا فیصلہ

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی کا معاملہ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق  چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ  نیوزی لینڈ کرکٹ …

Read More »

موبائل فون کو ہیکنگ سے بچانے کا آسان طریقہ

اسمارٹ فون

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  کیا آپ بھی اپنے فون کے ہیک ہونے کا خطرہ محسوس کرتے ہیں، اگر محسوس کرتے ہیں تو اب گھبرانے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے،  اس حوالے سے امریکی سکیورٹی اسٹاف کا کہنا ہے کہ موبائل فون کو ہر ہفتے آن آف کرنے سے اسے ہیکنگ …

Read More »

خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، بلاول بھٹوزرداری کا اہم موقف سامنے آگیا

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) خطے کی بدلتی صورتحال سے متعقل پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا بھی اہم موقف سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے قومی سلامتی کمیٹی میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر بریفنگ کو اچھی شروعات قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

شہبازشریف کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بریفنگ پر اظہار اطمینان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں دی جانے والی بریفنگ کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے اس پر اظہار اطمینان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

کووڈ 19 ویکسین کے جلد حصول کیلئے پُرامید ہیں: ڈاکٹر فیصل

کووڈ 19 ویکسین کے جلد حصول کیلئے پُرامید ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل جلد ویکسین حاصل کرنے کے لیے پرامید نظر آرہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بڑی آبادی والے ملک ہونے کی حیثیت سے ہم سمجھتے ہیں کہ ہم جلد وکیسین حاصل کر لیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »