Tag Archives: بریفنگ

سب سے زیادہ کرپشن کی شکایات ایل ڈی اے کی آتی ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ کرپشن کی شکایات ایل ڈی اے کی آتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایل ڈی اے پراجیکٹس کا جائزہ اجلاس ہوا۔ انہوں نے ایل ڈی اے سٹاف کی مانیٹرنگ …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی سے پیدا مسائل کی نشاندہی، نمٹنے کیلئے کمیٹی بنائی جائے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے پیدا مسائل کی نشاندہی کرکے نمٹنے کیلئے کمیٹی بنائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت موسمیاتی تبدیلی کے متعلقہ امور پر اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسیوں، …

Read More »

امریکی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستانی انتخابی قوانین کے حوالے سے متعدد غلط فہمیاں دکھائی دیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستانی انتخابی قوانین کے حوالے سے متعدد غلط فہمیاں دکھائی دیں۔ اسلام آباد میں ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان کا شکیل آفریدی کے …

Read More »

کراچی میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر کنٹرول رکھا جائے۔ وزیراعلی کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ کراچی میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر کنٹرول رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کمشنر کراچی نے بریفنگ دی۔ کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف …

Read More »

واشنگٹن پوسٹ نے صیہونی حکومت کو خفیہ امریکی ہتھیاروں کے پیکجوں کی فروخت کے سلسلے میں خبر دی ہے

صیھونی

پاک صحافت جہاں امریکی حکام بظاہر فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں، وہیں واشنگٹن پوسٹ اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اسرائیل کے آغاز سے لے کر اب تک اس حکومت کو ہتھیاروں کے 100 سے زائد پیکج فروخت اور …

Read More »

پاکستان اور ڈومینیکا کا باضابطہ سفارتی تعلقات قائم ہوگیا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور کامن ویلتھ آف ڈومینیکا نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج (جمعرات کو) پریس بریفنگ کے دوران ڈومینیکا سے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا …

Read More »

الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصحیتوں کی ضرورت نہیں، دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات پر غیر ملکی حکومتوں کے بیانات پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفترِ خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل اندرونی و خود …

Read More »

اُن ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، ترجمان

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، اُن ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو …

Read More »

معیشت کی بحالی کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی معاشی ٹیم کی نوازشریف سے جاتی امرا میں ہونے والی مشاورتی ملاقات میں پارٹی منشور میں معیشت کے بارے میں کئے گئے وعدوں پر …

Read More »

آرمی چیف کی معاشی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات کی ایک بار پھر حمایت کی یقین دہانی

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معاشی بحالی کے لیے حکومتی اقدامات کی ایک بار پھر حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا آٹھواں اجلاس ہوا، جس میں …

Read More »