Tag Archives: کیپٹن صفدر

جنرل الیکشن کی طرف ملک چل پڑا ہے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

ایبٹ آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء کپٹن (ر)  صفدر  کا کہنا ہے کہ جنرل الیکشن کی طرف ملک چل پڑا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی بات چل رہی ہے جو ہوگا، عوام نے تو 2018 میں ہی عدم اعتماد کر دیا تھا۔ …

Read More »

ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدر کے خلاف غداری کا مقدمہ خارج کردیا

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) پشاور ہائی کورٹ نے لیگی رہنما کیپٹن صفدر کے خلاف غداری کا مقدمہ ثابت نہ ہونے پر کیس خارج کردیا۔ ان کے خلاف اداروں پر بیان بازی کا مقدمہ درج تھا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدر کے خلاف غداری کے مقدمے کا فیصلہ سنا …

Read More »

ثاقب نثار کی آڈیو ٹریلر ہے، آگے پوری فلمیں آنے والی ہیں۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو صرف ٹریلر ہے۔ آگے نوازشریف کے خلاف ہونے والے اقدامات کی فلمیں آنے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

ویڈیو لیک کے بعد سینما اسکوپ فلم آئے گی، کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک  ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تو صرف آڈیو تھی ، ابھی مزید ویڈیوز آنی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ  ویڈیو …

Read More »

غیرجمہوری قوت کے ساتھ ہاتھ ملانے سے پہلے اپناہاتھ کاٹ دیں گے،کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی  غیرجمہوری قوت کے ساتھ ہاتھ ملانے سے پہلے اپناہاتھ کاٹ دیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے …

Read More »

کیپٹن صفدر کا وفاقی وزرا کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی ادارے کو دھمکی دینے والوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ الیکشن …

Read More »

کیپٹن صفدر کی مدینہ منورہ میں مانگی گئی دعائیں قبول ہوگئیں

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اور نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کی جانب سے روضہ رسول اکرم اور مدینہ منورہ میں مانگی گئی دعائیں قبول ہوگئی ہیں۔ جس پر انہوں نے شکرانے کے سجدے بھی بجالائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن …

Read More »

جو پی ڈی ایم کی ٹرین میں نہیں بیٹھے گا وہ پچھتائے گا، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ  کے صدر کیپٹن (ر) محمد صفدر  نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ نوجوان پی ڈی ایم کے دھرنے میں 3 ماہ بیٹھیں گے اور عید الاضحیٰ بھی ڈی چوک اسلام آباد میں …

Read More »

نیب سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو نیب اب سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔ حکومت جب جس کے خلاف چاہے اسی ادارے کے ذریعے انتقامی کارروائیاں کروا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم …

Read More »