Tag Archives: کیپٹن صفدر

آج نوازشریف کے اعلامیہ اور ووٹ کو عزت ملی ہے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) ن لیگی رہنما کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف کے اعلامیہ اور ووٹ کو عزت ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے گوجرانوالہ میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف …

Read More »

عدالت نے کیپٹن صفدر کو بغاوت کے مقدمے میں بری کردیا

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کیپٹن صفدر کو بغاوت کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں …

Read More »

اب لائن وہاں لگے گی جہاں نوازشریف کھڑے ہوں گے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ اب لائن وہاں لگے گی جہاں نواز شریف کھڑے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کے ساتھی بجھے ہوئے دیے پر وفا کرتے ہیں، دیا …

Read More »

شہبازشریف کی دور اندیشی نے فیڈریشن کو بچا لیا۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی دور اندیشی نے فیڈریشن کو بچا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد، مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف الیکشن سے …

Read More »

غلط کیس بنانے والوں کیخلاف بھی کیس بننا چاہیے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ غلط کیس بنانے والوں کے خلاف بھی کیس بننا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے، میں بغاوت کا مقدمہ بھی بھگت رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور …

Read More »

شہبازشریف اور پی ڈی ایم نے ملک کو سنبھال لیا ہے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) ن لیگی رہنما کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ اس وقت شہباز شریف اور پی ڈی ایم نے ملک کو سنبھال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز …

Read More »

کیپٹن صفدر کیجانب سے الیکشن 2025 میں کرانے کا مطالبہ

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن ایک ساتھ 2025 میں کرائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاداری تبدیل نہیں کرنی چاہیے، …

Read More »

نواز شریف نے ہمیشہ سیاست سے زیادہ ریاست کو اہمیت دی، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے ہمیشہ سیاست سے زیادہ ریاست کو اہمیت دی ، آج کل خبریں آ رہی ہیں کہ فلاں پیر عمران خان کے ساتھ مل گیا جب کہ عمران خان پیروں کے گھر …

Read More »

نوازشریف کارکنان کو وطن واپسی کا سرپرائز دیں گے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کارکنان کو وطن واپسی کا سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن جیت کر …

Read More »

عمران خان! جب جیل جاؤگے تو اتنا روگے جتنا اعظم سواتی نہیں رویا ہوگا، کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے پی ٹی آئی چیئرمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جب جیل جاؤگے تو اتنا روگےجتنا اعظم سواتی نہیں رویاہوگا۔ ان کہنا ہے کہ ملک جن حالات سے دوچار ہے اس کے ذمہ دار سے حساب …

Read More »