Tag Archives: کیپٹن صفدر

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ایکسٹینشن مانگ رہے تھے، کیپٹن صفدر کا دعویٰ

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ایکسٹینشن مانگ رہے تھے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ پاناما کیس کا فیصلہ دینے والے جج سفیر بننا …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن پر ہرزہ سرائی کرنیوالے بانیٔ پی ٹی آئی انکے قدموں میں بیٹھ گئے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کنٹینر پر مولانا فضل الرحمٰن سمیت علمائے کرام سے متعلق ہرزہ سرائی کرتے تھے، کل کم ازکم وہ علمائے کرام کے قدموں میں تو بیٹھ گئے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میں …

Read More »

پاکستان اور نواز شریف لازم و ملزوم ہیں۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) ن لیگی رہنما کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نواز شریف لازم و ملزوم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 78 پر جماعت اسلامی کے امیدوار امیر فاروق خلیل نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پشاور میں ن …

Read More »

طویل عرصے بعد کیپٹن صفدر اور مریم نواز ایک ساتھ

مریم نواز کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے ایک جلسے میں طویل عرصے بعد کیپٹن صفدر اور مریم ایک ساتھ دکھائی دیے، جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے قائد نواز شریف، صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے علاوہ دیگر سیاسی …

Read More »

نواز شریف 5 مرتبہ ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف 5 مرتبہ ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ پیروں کے گھر پیدا ہوا ہوں اور اللہ سے یہی دعا کر رہا ہوں، ہماری الیکشن کے لیے …

Read More »

سابق وزیر کے پی احسان اللہ اور انکے ساتھی ن لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

چارسدہ (پاک صحافت) سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احسان اللہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر ن …

Read More »

پی ٹی آئی نے 10 سال میں خیبرپختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 10سال میں خیبرپختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے 2 سابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں۔ انہوں نے غازی گلاب جمال اور مسرت احمد …

Read More »

لیگی رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح ہوگئی

امیرمقام اقبال جھگڑا

پشاور (پاک صحافت) لیگی رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح، ایک دوسرے کو گلے لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے دونوں لیگی رہنماؤں کے …

Read More »

ملکی ترقی کیلئے نواز شریف دن رات محنت کر رہے ہیں۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے نواز شریف دن رات محنت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ یوتھ ونگ کے صدر کیپٹن صفدر نے بلور ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ملکی ترقی کیلئے نواز شریف دن رات …

Read More »

حنیف عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنما حنیف عباسی کو مقدمے سے بری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی …

Read More »