Tag Archives: چوری

بجلی چوری سے ملکی خزانے کو سالانہ 600 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف

بجلی

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں بجلی چوری سے ملکی خزانے کو سالانہ 600 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بجلی چوروں کےخلاف روزانہ کی بنیاد پر 1 ہزار سے زائد مقدمات درج ہونے لگے ہیں۔  انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان …

Read More »

کریک ڈاؤن جاری رہا تو ڈالر 250 روپے تک آسکتا ہے۔ ملک بوستان

ملک بوستان

کراچی (پاک صحافت) ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ملک میں کریک ڈاؤن جاری رہا تو ڈالر 250 روپے تک آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف نے وہ بیڑا اٹھایا جو سول …

Read More »

جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف

جامعہ حفصہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں واقع لڑکیوں کے مدرسے جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری ہو رہی ہے۔ سوئی ناردرن کمپنی …

Read More »

حکومت بجلی کی نرخ کم کرنے کی پوری کوشش کررہی۔ نگراں وزیر توانائی

محمد علی

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کی نرخ کم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں صنعتوں کیلئے اکتوبر میں نیا ٹیرف لائیں گے، صنعت …

Read More »

بجلی چوری میں ملوث سینکڑوں افسران کے خلاف مقدمات درج

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی چوری میں ملوث سینکڑوں افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک تقسیم کار کمپنیوں کے 1955 افسران کے خلاف مقدمات درج کئے جا چکے ہیں، 21 گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جاچکی …

Read More »

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن ناقابل معافی

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو چکا ہے، ابھی یہ آغاز ہے، یہ بہت زیادہ بے رحم اور ناقابل معافی ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق راشد لنگڑیال نے سوشل میڈیا پر اعداد و شمار جاری …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی آئے گی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی …

Read More »

بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگراں وزیرِ توانائی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی، لوگ بل ادا نہیں کرتے، تب تک لوگوں کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر توانائی محمد علی نے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ …

Read More »

سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ پر شادیانے بجانے والوں نے بہت جلدی کی، مٹھائی …

Read More »

بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی …

Read More »