Tag Archives: چوری

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ درج

کنگنا رناوت

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈادکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، خیال رہے کہ کنگنارناوت وہ اداکارہ ہیں جو اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  فلم کی کہانی چرانےکے الزام میں  اداکارہ کنگنا رناوت اور  …

Read More »

عمران صاحب! اُدھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا، مریم اورنگزیب وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  عمران صاحب عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے …

Read More »

لیگی ایم پی اے کو ووٹوں کا تھیلے لے کر بھاگتے سب نے دیکھا، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں پر دھاندلی کا الزازم لگانے والوں کے ایم پی او کو ووٹوں کا تھیلا لے گر بھاگتے دیکھا گیا ہے،  ذرائع …

Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے 50 لاکھ روپے غائب، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

پچاس لاکھ روپے

بہاولپور (پاک صحافت) سازو سامان لے جانی والی ٹرین سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے 50 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ غائب ہوگئے، تاہم سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پولیس نے چند دن گزرنے کے بعد چند روز بعد نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے …

Read More »

سلیکٹڈحکومت نے صرف کرپشن، کمیشن اور چوری میں ترقی کی ہے: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کو ہر محاذ پر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے ،سلیکٹڈ حکومت نے کرپشن ،کمیشن اور چوری کے معاملات میں ترقی ہے،عمران صاحب کے دور میں پاکستان کرپشن میں 120 سے 124 ویں …

Read More »