اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کارکنوں کا سنگجانی ٹول پلازا پر دھاوا دیا اور توڑ پھوڑ بھی کی، کارکن سرکاری کمپیوٹرز اور دیگر قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سامان چوری کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، پرتشدد مظاہرین نے پولیس کی گاڑی بھی …
Read More »مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں، وزیرِ خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں۔ اسلام آباد میں محمد اورنگزیب اور چیئرمین ایف بی آر نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ سعودی وفد کے ساتھ …
Read More »اے این پی کا خیبرپختونخوا میں کرپشن کے معاملے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان
پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نے کہا ہے کہ حکومت کرپشن کو روکنے کے بجائے خود کرپشن میں ملوث ہوچکی ہے۔ وزراء اور وزیراعلی ایک دوسرے پر کرپشن …
Read More »سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات کر رہے ہیں، اویس لغاری
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن اویس لغاری نے بجلی چوری اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل درآمد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ انہوں نے یہ احکامات اسلام آباد میں آئیسکو ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر جاری کئے ہیں۔ ان کا …
Read More »وزیراعظم کی بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے عہدیداران سے ملاقات، بدعنوانی اور کرپشن پر اعتراض
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں بدانتظامی اور کرپشن ہے، ڈسکوز کی کارکردگی بہتر کرکے نجکاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے عہدیداران نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی جانب سے مشروط معافی کا بیان مکاری ہے۔ امیرمقام
اسلام آباد (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے مشروط معافی کا بیان مکاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر سیفران انجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو سمیت 200 سے زائد فوجی تنصیبات پر حملوں کاماسٹر مائنڈ آج …
Read More »وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے مسائل کا حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا حکم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں خیبرپختونخوا کے مسائل کا پائیدار حل تلاش کرنے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات ہوئی۔ دوران گفتگو …
Read More »مشکل حالات میں متوازن بجٹ لانے کیلئے کوشاں ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں متوازن بجٹ لانے کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی، آفیسرز، قبائلی عمائدین اور عوامی وفود نے ملاقات کی، عید کے تیسرے روز بھی وزیراعلی سیکرٹریٹ کے دروازے عوام کے لئے کھلے رہے، …
Read More »بجلی چوری میں سرکاری افسران اور عملہ ملوث ہے۔ وفاقی وزیر بجلی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی چوری میں سرکاری افسران اور عملہ ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں وفاقی وزیر بجلی نے کہا ہے کہ بجلی چوری ایک سنگین مسئلہ …
Read More »حقائق سے آنکھیں نہیں چرا سکتے، پنجاب پولیس جرائم کنٹرول کرے، وزیر اعلیٰ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حقائق سے آنکھیں نہیں پھیری جاسکتیں، پولیس صوبے میں جرائم کنٹرول کرے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں آئی …
Read More »