Tag Archives: چوری

عمران خان کیخلاف سیشن کورٹ میں ٹرائل شروع

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوگیا ہے۔ عمران خان کو آج کے لیے نوٹس جاری کردیا …

Read More »

عطا تارڑ کا فرح گوگی کو دبئی سے لاکر شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ

عطا تارڑ

گوجرانوالہ (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے فرح گوگی کو شامل تفتیش کرنے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرح گوگی کو دبئی سے لا کر شاملِ تفتیش کیا جائے۔ یہ جو اسٹوری آئی ہے کہ فرح گوگی دبئی نہیں گئیں، میں یہ رد کرتا …

Read More »

عمران خان ذہنی طور پر مفلوج ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی   (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک آئینی ادارے کے سربراہ کی تعیناتی کو متنازع بنایا جا رہا ہے، عمران …

Read More »

عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹ ٹرک کر لی ہے، شرجیل انعام میمن

شرجیل میمن

کراچی  (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹ ٹرک کر لی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے توشہ خانہ سےقیمتی …

Read More »

لانگ مارچ توشہ خانہ کی دلدل میں دھنس چکا ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور  (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ توشہ خانہ کی دلدل میں دھنس چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لوٹ مار کو چھپانے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بولا جا رہا …

Read More »

عمران خان غیر ملکی چینلز پر بیٹھ کر ملک کی ایجنسیوں پر الزام لگا رہے ہیں، مصطفی کمال

سربراہ پی ایس پی

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی کمال نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان غیر ملکی چینلز پر بیٹھ کر ملک کی ایجنسیوں پر الزام لگا رہے ہیں، انہوں نے اپنے قتل کی سازش کا الزام ملک …

Read More »

عمران خان کو گھڑی کی ریکویزیشن کا کاغذ دکھانا پڑے گا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گھڑی کی ریکویزیشن کا کاغذ دکھانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک …

Read More »

عمران خان کی بوکھلاہٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بری طرح بے نقاب ہوچکے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد  (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان  پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بوکھلاہٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بری طرح بے نقاب ہوچکے ہیں۔ شیری رحمان نے عمران خان کو مخاطب کرتے …

Read More »

عطا تارڑ کا فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرح گوگی نے اربوں کی چوری کی، حکومت فرح گوگی …

Read More »

عمران خان نے صرف گھڑی نہیں پاکستان کی عزت اور وقار کا سودا کیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تحفے میں ملی گھڑی نہیں پاکستان کی عزت اور وقار کا سودا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی توشہ خانہ چوری کے نئے حقائق سامنے آنے پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اپنے جاری …

Read More »