Tag Archives: پی ڈی ایم

لوگوں کو قتل کرکے ان کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوگوں کو قتل کرکے ان کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ انہوں نے عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

بجٹ اور آئی ایم ایف کی رپورٹ نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ حالیہ پیش ہونے والے بجٹ اور آئی ایم ایف کی رپورٹ نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے معاشی ترقی کے دعووں کا پول کھول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا …

Read More »

پی ٹی آئی نے عوامی نمائندگی کا جواز کھودیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ، ملک میں کوئی حکومت نہیں ہے

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کے پاس اب عوامی نمائندگی کا کوئی جواز باقی نہیں رہا ہے۔ اب حکومت کو گھر جانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

وفاقی اور ماتحت حکومتوں کے رویے سے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچ رہا ہے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ وفاقی اور ماتحت حکومتوں کے رویے سے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچ رہا ہے، جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔  ان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی ، سینیٹ اور …

Read More »

موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی سب سے ناکام اور نااہل ترین حکومت ہے، مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےپی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ملکی معیشت کا ستیاناس کر دیا، نااہل حکمرانوں سے چھٹکارے کے لیے پی ڈی ایم 4جولائی کو سوا ت اور 29 جو …

Read More »

آئی ایم ایف ایسٹ انڈیا بن کر ہماری آزادی چھین رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر و جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ایسٹ انڈیا بن کر ہماری آزادی چھین رہی ہے جب کہ حکومت کو ہر کام …

Read More »

پی ڈی ایم میں کوئی اختلاف نہیں سب ایک پیج پر ہیں، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےکا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں کوئی اختلاف نہیں ہے سب ایک پیج پر ہیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں موجود سب ارکان  کا ایک ہی …

Read More »

پیپلز پارٹی اور اے این پی کے بغیر پی ڈی ایم کا وجود سوالیہ نشان ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے بغیر پی ڈی …

Read More »

حکومت امریکہ کو اڈے دی چکی ہے، مریم نواز کا انکشاف

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت امریکہ کو اڈے دے چکی ہے۔ جبکہ عوامی ردعمل کے خوف سے اس بات کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

مولانا فضل الرحمن جلد حکومت کا جنازہ پڑھائیں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جلد موجودہ نااہل حکومت کا سیاسی جنازہ پڑھائیں گے۔ وہ نکاح کے ساتھ جنازے بھی پڑھاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے وفاقی وزیر …

Read More »