Tag Archives: پی ڈی ایم

نواز شریف کا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحایت قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

Read More »

سستی چینی کے بدلے کشمیر کا سودا منظور نہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کے عوام کو چینی کے عوض کشمیر کا سودا قبول نہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام …

Read More »

پی ڈی ایم جماعت نہیں بلکہ حکومت مخالفت اپوزیشن اتحاد ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کوئی جماعت نہیں بلکہ حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد ہے۔ پیپلزپارٹی کے بغیر یہ اتحاد نہیں چل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اگر اسمبلیوں سے استعفے اتنے …

Read More »

نااہل حکومت ہر شعبے میں ناکام ہوگئی ہے۔ مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نااہل اور نالائق حکومت اس وقت ہر شعبے میں ناکام ہوچکی ہے اور جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں اداروں کی ناکامی اور تباہی جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »

پی پی نے استعفوں کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پی پی نے اپوزیشن جماعتوں سے مل کر اسمبلیوں سے استعفے دینے کے معاملے پر اہم اجلاس پانچ اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ جس میں اہم معاملات کے متعلق فیصلے کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے پانچ اپریل کو مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کیا …

Read More »

پی ڈی ایم کے پاس حکومت گرانے کے متعدد آپشنز موجود ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پاس جعلی حکومت گرانے کے لئے متعدد آپشنز موجود ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں کسی بھی طریقے سے موجودہ حکومت کا خاتمہ کرسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

حفیظ شیخ کو ہٹانا پی ڈی ایم کی جیت ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کو پی ڈی ایم کی کامیابی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حفیظ شیخ کو مہنگائی کی وجہ سے نہیں بلکہ اپوزیشن اتحاد کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا گھر جانا ناگزیر ہوچکا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کا گھر جانا ناگزیر ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور آفتاب شیرپاو کے …

Read More »

وزراء کی تبدیلی کا مقصد حکومتی ناکامیوں کی پردہ پوشی کرنا ہے۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے وزراء کی تبدیلی اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی کرنا ہے۔ اب پاکستانی عوام نااہل حکومت کے کھوکھلے نعروں اور وعدوں کی حقیقت جان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید …

Read More »

رانا ثناءاللہ کا پیپلزپارٹی سے معافی مانگنے کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے پیپلزپارٹی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں پی پی کو معافی مانگنی چاہئے۔ دونوں جماعتوں کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کرنے کا یہی بہترین راستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »