Tag Archives: پی ڈی ایم

مریم نواز کورونا سے صحتیاب، سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز گزشتہ دنوں کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا اور سیاسی سرگرمیاں بھی معطل کردی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کورونا ٹیسٹ کروایا ہے جو منفی آیا ہے۔ …

Read More »

پی ڈی ایم کا انتیس اگست کو کراچی میں جلسے کا اعلان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف عوامی جدوجہد کو تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے اعلان کیا ہے کہ انتیس اگست کو کراچی میں عوامی جلسہ کیا جائے گا۔ مسلم لیگ …

Read More »

شہلا رضا کی نیب اور ایف آئی اے پر شدید تنقید

شہلا رضا

حیدر آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سندھ کی وزیر برائے انسانی حقوق شہلا رضا نے قومی احتساب بیور (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی نیب تو کبھی ایف آئی اے بلا رہا …

Read More »

ملک پر الیکشن چور سلیکشن حکومت مسلط ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29اگست کو کراچی میں حکومت کے خلاف جلسہ کیا جائے گا، ملک کے چاچے مامے گھر پر رہیں، ملک پر الیکشن چور سلیکشن حکومت مسلط ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس، مریم نواز کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس شروع ہو چکا ہے، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنما شہباز شریف، محمود خان اچکزئی، شاہد خاقان عباسی، ساجد میر، میر کبیرشاہی ،اکرم خان درانی ، افتاب احمد خان شیرپاؤ اور اویس نورانی شرکت کر رہے …

Read More »

شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم مشاورت

نواز شریف شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس دوران اہم فیصلوں پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کل ہونے والے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد لے آئے تو حکومت کل ہی گر جائے گی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان اور عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آتے ہیں تو حکومت کل ہی گر جائے گی۔ بلاول کا کہنا ہے کہ حکومت غیرمستحکم ہوچکی ہے، …

Read More »

موجودہ حکومت غیر آئینی و غیر قانونی ہے، مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمان

کراچی (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام  (جے  یو آئی) کے سربراہ اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے صدر  مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کو غیر آئینی اور غیر قانونی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر مسلط کی گئی حکومت ناجائز ہے،نااہل …

Read More »

ہم حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم آج بھی اداروں کی عزت کرتے ہیں، نیب کا دو مرتبہ مہمان بن چکا، عمران خان کا بس چلے تو انٹرویو ختم ہونے کے بعد مجھے دوبارہ گرفتار …

Read More »

حکومت غربت کو نہیں بلکہ غریبوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں سے ایسا لگتا ہے کہ حکومت ملک سے غربت کو نہیں بلکہ غریبوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ …

Read More »