پاک چین افغان وزرا خارجہ سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام  آباد (پاک صحافت) پاک چین  اور افغان وزرا خارجہ سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔ خیال رہے کہ  چینی اور افغان وزیر خارجہ بھارت سے براہ راست کل پاکستان پہنچے تھے۔

تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد گزشتہ روز پاکستان پہنچے ہیں۔ قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیر تجارت نوید قمر سے ملاقات بھی کی۔

واضح رہے کہ  آج سے شروع ہو رہے پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی مذاکرات میں تجارت اور دیگر معاملات پر بات چیت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے